ETV Bharat / state

مظفر نگر: کورونا وائرس کیسز میں اضافہ - کورونا وائرس

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے مزید 47 نئے کیسز درج ہوئے جبکہ اس دوران 40 مریض اس مہلک بیماری سے صحتیاب ہو کرگھر لوٹے ہیں۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 10:11 PM IST

مظفر نگر میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے 47 مثبت کیس ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی حالانکہ راحت اطمینان کی بات یہ بھی ہے کی محکمہء صحت کی ٹیم نے 40 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے اور اس کے بعد کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 461 رہ گئی۔

کورونا وائرس کی وجہ سے مظفر نگر میں اب تک 25 افراد کی موت ہو چکی ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

مظفر نگر میں آج 170 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 47 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔ جس کے بعد تمام مثبت مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج (مظفر نگر) کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا جہاں میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 1191 کے قریب متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج دیا ہے۔

یہ تمام معلومات ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.