ETV Bharat / state

وزیر کی نصیحت: پیاز مہنگی ہے تو کم کھائیں! - پیاز کو لے کر وزیرکا بیان

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے تعلق سے حکومت کے وزیر چیزوں کو مزاحیہ انداز میں پیش کرتے نظر آ رہے ہیں۔

وزیر کی نصیحت: پیاز مہنگی ہے تو کم کھائیں
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 12:47 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:00 PM IST

اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ہسپتال کے معائنہ پر آئے یوگی حکومت کے وزیر اتل گرگ سے جب اس متعلق سوالات کیے گئے تو ان کا جواب تھا کہ 'ملک میں اگر کسی چیز کی قیمت بڑھ گئی ہے تو ہم کو چاہیے کی ہم اس چیز کو نہ کھائیں اور اگر کھائیں تو کم کھائیں۔'

ملک میں ان دنوں مہنگائی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ پیاز کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، جو مفلس شخص روٹی کے ساتھ پیاز کھا کر اپنی زندگی گزارتا تھا اس کے لیے اب دو وقت کا نوالہ بھی مشکل ہو گیا ہے۔

وزیر کی نصیحت: پیاز مہنگی ہے تو کم کھائیں

ہسپتال کی وزٹ پر آئے یوگی حکومت کے وزیر اتل گرگ سے جب اس متعلق سوالات کیے گئے تو انہوں نے کہا کہ 'ملک میں اگر کسی چیز کی قیمت بڑھ گئی ہے تو ہمیں چاہیے کی اس چیز کو نہ کھائیں اور اگر کھائیں تو کم کھائیں۔'

ایک طرف تو مہنگائی کی وجہ سے بھارتی عوام کی کمر ٹوٹ رہی ہے تو وہیں لوگوں کو آسانیاں پہنچانے کے بجائے ایسے موقع پر حکومت میں شامل بڑی شخصیات ایسے بیانات دیں تو وہ کہاں تک صحیح ہیں، آپ ہی فیصلہ کریں؟

Intro:ملک میں بڑھتی جا رہی مہنگائی کو لے کر حکومت کو فکرمند ہونے کے بجائے ان کے وزیر بدزبانی کرتے نظر آ رہے ہیں، جہاں ایک طرف عوام اس بڑی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے اس کی کمر ٹوٹ رہی ہے، تو وہیں صحت وزیر کو مسخریاں سوجھ رہی ہےBody:ایک تو ملک میں حالات اس وقت بے حد خراب ہے، وہی ایسے موقع پر اگر حکومت کی طرف سے بدزبانی کی جائے یا ایسے جواب دیے جائیں جو عوام کے لئے کسی زہر لگے بھالے سے کم نہ ہوتو ایسے وقت میں انسان کیا کرے یہ ایک بڑا سوال ضرور ہے، ملک میں ان دنوں مہنگائی کی مار ہر طرف ہے، مفلس شخص سے لے کر کاروباری تک اس مہنگائی میں بے حال ہے، گزرے دنوں پیاز کی قیمتیں اسمان چھو رہی ہیں، جو مفلس شخص روٹی کے ساتھ پیاز کھا کر اپنی زندگی گزارتا تھا اس کے لیے اب دو وقت کی روٹی کھانا بھی با مشکل ہو گیا ہے، اسپتال کی وزٹ پر آئے یوگی حکومت کے وزیر اطل گرگ سے جب اس متعلق سوالات کیے گئے تو ان کا جواب سن کر لوگ حیران اور پریشان دیکھے، صحت وزیر نے کہا کہ ملک میں اگر کسی چیز کی قیمت بڑھ گئی ہے تو ہم کو چاہیے کی ہم اس چیز کو نہ کھائیں اور اگر کھائے تو کم ہی کھائیںConclusion:صحت وزیر کا یہ جواب عوام کو ناگوار گزر رہا ہے، ایک طرف تو اس مہنگائی کی وجہ سے ہندوستان کی عوام کی کمر ٹوٹ رہی ہے تو وہی ایسے موقع پر اس وزیر کو مسخریاں سوجھ رہی ہے
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.