ETV Bharat / state

مرادآباد - بینک مینیجرکی خودکشی - committed suicide

مرادآباد تھانہ مجہولہ علاقے میں اس و قت کہرام مچ گیا جب ایک بینک مینیجر نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔

مرادآباد - بینک مینیجر نے خود کو گولی مار کر کی خودکشی

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 5:08 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد تھانہ مجہولہ علاقے میں اس و قت کہرام مچ گیا جب ایک بینک مینیجر نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی.

مرادآباد - بینک مینیجر نے خود کو گولی مار کر کی خودکشی

پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر اہل خانہ سے معلومات شروع کردی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا خود کشی کی وجہ دماغی تناؤ بتایا جارہا ہے

بینک مینیجر سکشم سینی اپنے پریوار کے ساتھ نیا مرادآباد سیکٹر 12 میں رہتے تھے اور ان دنوں ان کی ڈیوٹی ریاست اتر پردیش کے بدایوں میں پرتھما بینک میں تھی فی الحال معلومات کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم م کے لئے بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.