ETV Bharat / state

UP Govt will Organize Job Fairs: اترپردیش حکومت مسلم اکثریتی علاقوں میں روزگار میلے کا انعقاد کرے گی - اقلیتی اکثریتی علاقوں میں روزگار میلہ

اترپردیش کی یوگی حکومت اقلیتی اکثریتی علاقوں میں روزگار میلے منعقد کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ریاست کے وزیر مملکت برائے اقلیتی بہبود دانش آزاد انصاری نے اس سلسلے میں محکمہ روزگار کے ایڈیشنل چیف سکریٹری کو خط لکھا ہے۔ UP Govt will organize Job Fairs

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 2, 2022, 9:01 PM IST

لکھنؤ: مہنگائی اور بے روزگاری کے مسئلہ کو لے کر اپوزیشن پارٹیوں کے الزامات کی پرواہ کیے بغیر اتر پردیش کی یوگی حکومت اقلیتی اکثریتی علاقوں میں روزگار میلے منعقد کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ UP Govt will organize Job Fairs

ریاست کے وزیر مملکت برائے اقلیتی بہبود دانش آزاد انصاری نے اس سلسلے میں محکمہ روزگار کے ایڈیشنل چیف سکریٹری کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف اسکیمیں چلا رہی ہے اور اسی سلسلے میں روزگار میلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

انہوں نے ایڈیشنل چیف سکریٹری کو ہدایت دی کہ وہ 6 ستمبر کو اپنے دفتر میں متعلقہ محکمہ کے افسران کی میٹنگ کا اہتمام کریں تاکہ مسلم اکثریتی علاقوں میں روزگار میلہ کا انعقاد کیا جاسکے۔ انصاری نے کہا کہ یوگی حکومت اقلیتی برادری کے فروغ کے لیے پوری ایمانداری سے کام کر رہی ہے اور نوجوانوں کو اچھی تعلیم، بہتر روزگار یوگی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ہم حکومت کی مختلف اسکیموں کے ذریعے اقلیتی سماج کے فروغ کو یقینی بنا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Telangana Job Notifications تلنگانہ میں 28 ہزار ملازمتوں کو پُر کرنے کے لیے جلد نوٹیفکیشن جاری ہوگا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.