ETV Bharat / state

UP Global Investors Summit 2023 گلوبل انوسٹرز سمٹ کا آج دوسرا دن - یوپی میں سرمایہ کاری

یوپی گلوبل انوسٹرز کا آج دوسرا دن ہے۔ اس دوران وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر مرکزی وزرا بھی موجود رہیں گے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 11, 2023, 9:07 AM IST

لکھنؤ: یوپی گلوبل انویسٹرز سمٹ کا افتتاح جمعہ کو وزیر اعظم مودی نے کیا۔ آج کئی ممالک کے کاروباری مندوبین سے بھی اہم بات چیت ہوگی۔ اس میں انہیں یوپی میں سرمایہ کاری کے فوائد کے بارے میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔

صبح 10 سے 15: 11 بجے تک

1- ویاس ہال 1 نیدرلینڈ پارٹنر کنٹری سیشن ہوگا۔ نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ اس میں رہیں گے۔

2- ددھیچی ہال 2 میں جاپان پارٹنر کنٹری سیشن ہوگا اس سیشن میں ریاستی حکومت کے ثقافت اور سیاحت کے وزیر جے ویر سنگھ خطاب کریں گے۔

3- بھردواج ہال 3 میں یو اے ای پارٹنر کنٹری سیشن منعقد ہوگا۔ جس میں ایم ایس ایم ای کے وزیر راکیش سچن مہمان خصوصی ہوں گے۔

4- وششٹ ہال 4 میں افرمیٹیو ایکشن پالیسیز فار انکلیزو گروتھ پر ایک سیشن ہوگا۔ اس میں مہمان خصوصی مرکزی وزیر وریندر کمار موجود رہیں گے۔

دوپہر 11:15 سے ایک بجے تک

1- ویاس ہال 1 میں یوپی از فار بزنس پرووائڈنگ نیو اپورچونیٹیز فار ایم ایس ایم آئی اینڈ کو آپریٹیوس پر سیشن ہوگا۔ اس کے مہمان خصوصی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ہوں گے۔ اس اجلاس میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود رہیں گے۔

2- ددھیچی ہال 2 میں ہینڈلوم اور ٹیکسٹائل سیشن ویونگ انڈیاز گروتھ اسٹوری پر ایک سیشن ہوگا۔ ریاستی حکومت کے وزیر راکیش سچن اس میں رہیں گے۔

3- بھردواج ہال 3 میں، ہیلتھ دی کیئر تھرو دی انویسٹر لینس پوسٹ کووڈ سیناریو پر ایک سیشن کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس میں مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ موجود ہوں گے۔

دوپہر ایک بجے سے 3:15 تک

ویاس ہال 1 میں آئی ٹی آئی ٹیز اینڈ ڈیٹا سینٹرس ان اترپردیش سرونگ دی ورلڈ پر ایک سیمینار ہوگا۔ اس میں مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر موجود ہوں گے۔

ددھیچی ہال 2 میں، فارماسیوٹیکل اینڈ بائیوٹیکنالوجی اسٹوتھیننگ دی ایکو سسٹم ان اترپردیش کے موضوع پر بات چیت ہوگی۔ مرکزی وزیر سربانند سونووال اس میں اپنی بات رکھیں گے۔

بھردواج ہال 3 میں پارٹنر کنٹری سیشن آسٹریلیا پر ایک سیشن ہوگا۔ اس میں ریاستی حکومت کے کابینی وزیر سوتنتر دیو سنگھ موجود رہیں گے۔

3:45 سے شام 5 بجے تک

ویاس ہال 1 میں اترپردیش گیئرنگ فار اسٹارٹ اپ ریوولوشن دی نیکسٹ بگ اپارچونیٹیز ان یوپی پر سیشن ہوگا۔ اس میں مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر بھی موجود رہیں گے۔

ددھیچی ہال 2 میں ان بلاکنگ پارچونیٹیز ان ڈیری اینڈ ایمینل ہیسبینڈری سیکٹر پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس میں مرکزی وزیر پرشوتم روپالا خطاب کریں گے۔

بھردواج ہال 3 میں سول ایویشن ان اترپردیش دی امارجنگ پارچونیٹیز پر ایک سیشن ہوگا۔ اس میں مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : Reliance to invest Rs 75,000 cr in UP مکیش امبانی نے اترپردیش میں 75 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.