ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا ایکٹیو کیسز 49 ہزار - کانپور شہر

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست می 188,978 ہزار افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 2926 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا ایکٹیو کیسز 49 ہزار

author img

By

Published : Aug 24, 2020, 12:23 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 5423 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ رکارڈ 59 لوگوں کی موت ہوئی ہے.

اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 188,978, لکھنؤ میں 22243, کانپور نگر میں 12905، غازی آباد میں 7154، نوئیڈا میں 7083، وارانسی میں 6922، میرٹھ میں 3447، جونپور میں 3391، مراد آباد میں 3854، علی گڑھ میں 3243، بارہ بنکی میں 2796، سہارنپور میں 2798، آگرہ میں 2515، رام پور میں 2464، بستی میں 2110 کورونا پازیٹیو پائے گئے۔

صوبے میں اب تک 135613 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 14754، کانپور سے 8482، نوئیڈا سے 6195، غازی آباد سے 6069، گورکھپور سے 4470، جونپور سے 2754، میرٹھ سے 2539۔ مراد آباد سے 2745، آگرہ سے 2115۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2926 موت ہوئی۔ کانپور شہر میں 354، لکھنؤ میں 286، وارانسی میں 145، میرٹھ میں 128، پریاگ راج میں 126، آگرہ میں 105، گورکھپور میں 103، مراد آباد میں 93۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 49242 ہیں، لکھنؤ میں 6805، کانپور میں 3652، پریاگ راج میں 2411، وارانسی میں 1807، بریلی میں 1545۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

یو پی میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے، خاص طور پر لکھنؤ میں ہر روز کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا اور اموات بھی دیگر اضلاع کے مقابلے زیادہ ہو رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.