ETV Bharat / state

یوپی اسمبلی کی کاروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی - اترپردیش اسمبلی کے مانسون اجلاس کی کاروائی

اترپردیش اسمبلی کے مانسون اجلاس کی کاروائی کو جمعرات کو رواں مالی سال کا پہلا عبوری بجٹ پاس ہونے کے ساتھ ہی غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

یوپی اسمبلی کی کاروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

author img

By

Published : Aug 19, 2021, 9:33 PM IST

مانسون اجلاس 17اگست کو شروع ہوا تھا۔ اجلاس کے پہلے دن 6 اراکین اسمبلی کو خراج عقیدت دینے کے بعد دن بھر کے لئے ایوان کی کاروائی ملتوی کردی گئی تھی۔ جبکہ بدھ کو وزیر مالیات سریش کھنہ نے 731.52 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پیش کیا تھا جس کو آج اتفاق رائے سے پاس کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: یوپی میں ایک کروڑ طلبہ کو ملیں گے اسمارٹ فون-لیپ ٹاپ

اس کے ساتھ ہی 14بلوں کو منظوری دی گئی، جس کے بعد ایوان کی کارروائی کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ اس سے پہلے طے پروگرام کے مطابق ایوان کی کاروائی چار میٹنگوں میں 24 اگست کو اختتام پذیر ہونی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.