ETV Bharat / state

تیز رفتار گاڑیوں میں ٹکر، ایک ہلاک - بجنور ضلع

بجنور میں تیزرفتار گاڑیوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چار افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

تیز رفتار دو کار آپس میں بھڑیں ایک ہلاک چار زخمی

author img

By

Published : Feb 20, 2020, 11:24 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:35 AM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نورپور کے راجہ تاجپور سڑک پر اچانک تیز رفتار دو کار آپس میں ٹکرا گئی۔ سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ دیگر چار افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

تیز رفتار دو کار آپس میں بھڑیں ایک ہلاک چار زخمی

ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار سڑک پر پلٹ گئی جس کی وجہ سے ایک کار میں آگ لگ گئی۔

آگ اتنی تیز تھی کہ بمشکل کار میں سے ایک نوجوان کو راہگیروں نے نکال تو لیا۔

لیکن وہ بچ نہ سکا۔

روہت نام کا نوجوان پاس کہیں ٹاور سے کام کر کے اپنے گھر کی طرف روانہ تھا جبکہ دوسری کار میں سوار چار افراد مظفر نگر سے رشتہ کر کے نورپور آئے تھے۔

وہ بھی اپنے گھر جارہے تھے لیکن اسی دوران سڑک حادثہ ہوگیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.