ETV Bharat / state

اناؤ ریپ کیس: متاثرہ کے اہلخانہ کو 25 لاکھ کا چیک - بریلی جیل

ریاست اترپردیش کے اناؤ ریپ متاثرہ کے اہلخانہ کو سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اترپردیش حکومت نے 25 لاکھ روپے کا چیک دیا۔

اناؤ ریپ کیس: متاثرہ کے اہلخانہ کو 25 لاکھ کا چیک
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:19 PM IST

لکھنئو کے ڈی ایم نے متاثرہ کی والدہ کو 25 لاکھ کا چیک دیا۔

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اترپردیش کے ڈی ایم دیویندر پانڈیا نے لکھنئو کے ڈی ایم کو چیک بھیجا۔

خیال رہے کہ اترپردیش کےضلع رائے بریلی میں اتوار کو پیش آئے سڑک حادثے میں اناؤ ریپ متاثرہ کی چچی کی موت ہوگئی تھی جب کہ وہ اور اس کے وکیل شدید طور سے زخمی ہوگئے تھے۔

متاثرہ کار سے اپنے اہلخانہ کے ساتھ رائے بریلی جیل میں بند اپنے رشتے دار سے ملنے جارہی تھی۔ گروبخش گنج علاقے میں رائے بریلی باندہ ہائی وے پر سلطان پور کھیڑا موڑ کے نزدیک ایک ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.