ETV Bharat / state

بارہ بنکی: وکاس بھون میں آبی تحفظ کے لئے منفرد پہل - آبی تحفظ کے لئے منفرد پہل کی گئی

بارہ بنکی کے وکاس بھون میں آبی تحفظ کے لئے منفرد پہل کی گئی ہے۔ وکاس بھون میں بارش کے پانی کو گراؤنڈ واٹر لیول تک لے جانے کے لئے ایک پلانٹ تیار کیا جا رہا ہے۔

بارہ بنکی: وکاس بھون میں آبی تحفظ کے لئے منفرد پہل

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 10:48 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:14 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی وکاس بھون میں بارش کے پانی کو گراؤنڈ واٹر لیول تک لے جانے کے لئے ایک پلانٹ تیار کیا جا رہا ہے۔ اس پلانٹ سے پانی کو فلٹر کر کے سیدھے آبی سطح میں اتار دیا جائے گا۔ اس نئے طریقے کو انجیکشن میتھڈ کہا جاتا ہے۔

اس سلسلے میں بارہ بنکی کے سی ڈی او میدھا روپم نے کہا کہ انجیکشن میتھڈ میں بارش کے پانی کو آبی سطح تک لے جانے کی جدید ٹیکنالوبی ہے۔

بارہ بنکی: وکاس بھون میں آبی تحفظ کے لئے منفرد پہل

انہوں نے کہا کہ اس میں وکاس بھون کے تمام بارش کا پانی متعدد پائیپ کے ذریعے پہلے ایک ٹینک میں جائے گا، جہاں اس کو فلٹر کیا جائے گا۔اس کے بعد سے دوسرے ٹینک میں اتارا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہاں پروسیس کر کے اسے سیدھے ایک پائیپ کے ذریعہ آبی سطح میں اتار دیا جائے گا۔ اس نئے ٹکنالوجی کو صرف وکاس بھون میں 528 کیوبیک میٹر پانی سالانہ آبی سطح میں اتارا جائے گا۔

مزید پڑھیں: غیر قانونی جنین قتل میں ملوث الٹراساؤنڈ سینٹر کے خلاف انتظامیہ سخت

بارہ بنکی میں اوستاً 7.8 میٹر آبی سطح ہے اور یہ 60 سینٹی میٹر سالانہ کے حصاب سے نیچے جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آبی سطح کا تیزی سے نیچے جانا تشویش ناک ہے، اس لئے انتظامیہ کی اپیل ہے کہ عوام بھی اس سمت آگے آئے اور آبی تحفظ کے لئے کام کریں۔

Intro:بارہ بنکی کے وکاس بھون میں آبی تحفظ کے لئے منفرد پہل کی گئی ہے. وکاس بھون میں بارش کے پانی کو گراؤنڈ واٹر لیول تک لے جانے کے لئے ایک پلانٹ تیار کیا جا رہا ہے. اس پلانٹ سے پانی کو فلٹر کر کے سیدھے آبی سطح میں اتار دیا جائے گا. اس نئے طریقے کو انجیکشن میتھڈ کہا جاتا ہے.

Body:انجیکشن میتھڈ میں بارش کے پانی کو آبی سطح تک پہونچانے کی جدید ٹیکنالوبی ہے. اس میں وکاس. بھون کا تمام بارش کا پانی متعدد پائیپ کے ذریعے پہلے ایک ٹینک میں جائے گا، جہاں اس کو فلٹر کیا جائے گا. اس کے بعد سے دوسرے ٹینک میں اتارا جائے گا. یہاں پروسیس کر کے اسے سیدھے ایک پائیپ کے ذریعہ آبی سطح میں اتار دیا جائے گا. اس نئی پہل صرف وکاس بھون میں 528 کیوبیک میٹر پانی سالانہ آبی سطح میں اتارا جائے گا.
بارہ بنکی میں اوستا 8. 7میٹر آبی سطح ہے اور یہ 60 سینٹی میٹر سالانہ کے حصاب سے نیچے جا رہی ہے. آبی سطح کا تیزی سے نیچے جانا تشویش ناک ہے. اس لئے انتظامیہ کی اپیل ہے کہ عوام بھی اس سمت آگے آئے اور آبی تحفظ کے لئے کام کریں.
بائیٹ 1 تا 3 میدھا روپم، سی ڈی او

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.