ETV Bharat / state

Unique Initiative of UP Congress: پارٹی ترجمان کے انتخاب کے لیے کانگریس کی انوکھی پہل - کانگریس کی انوکھی پہل

بارہ بنکی میں نوجوان ترجمان کے انتخاب کے لیے یوتھ کانگریس تقریری مقابلہ کروارہی ہے۔ Youth Congress Initiative

انڈین یوتھ کانگریس کے ترجمان کا انتخاب
انڈین یوتھ کانگریس کے ترجمان کا انتخاب
author img

By

Published : May 31, 2022, 2:40 PM IST

انڈین یوتھ کانگریس نے اتر پردیش میں پارٹی سے نوجوانوں کو جوڑنے کے لیے نے نئی پہل کی ہے، یوتھ کانگریس 'ینگ انڈیا کے بول' کے نام سے قومی تقریری مقابلہ کرا رہی ہے جس کے فاتح امیدواروں کو پارٹی ترجمان بننے کا موقع ملے گا، اس کا مقصد ہے کہ نوجوان پارٹی سے جڑ کر اپنے مسائل اور خیالات کا اظہار ٹھیک ڈھنگ سے کر سکیں۔ ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں یوتھ کانگریس کے ریاستی ترجمان حمام وحید نے بتایا کہ یہ تقریری مقابلہ ضلعی سطح سے لیکر قومی سطح تک ہوگا اور اس کے لیے امیدواروں کو آن لائن فارم بھرنا ہوگا، حمام وحید نے بتایا کہ اس تقریری مقابلے کا مقصد سماج سے ایسے نوجوانوں کا انتخاب کرنا ہے جن کے اندر ترجمانی کی صلاحیت ہو۔

کانگریس کی انوکھی پہل

انہوں نے کہا کہ 2014 میں جب سے یوگی حکومت اقتدار میں آئی ہے نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ ملک میں ذات اور مذہب کے نام پر تفریق ڈال کر انہیں گمراہ کرکے اصل مسائل سے دور رکھا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے ذریعے خراب کئے جا رہے ماحول کو بھی بہتر بنانا ہے۔ Uttar Pradesh Youth Congress

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.