ETV Bharat / state

چوری کی موٹر سائیکل نیپال لے جاتے دو افراد گرفتار - اترپردیش نیوز

ایک عدد چوری کی موٹر سائیکل جس کا نمبر تبدیل کر بھارت سے نیپال لے جانے کے فراق میں دو ملزمین کو تھانہ روپیڈیہا پولیس نے گرفتار کیا۔

چوری کی موٹر سائیکل نیپال لے جاتے دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 6:48 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:05 AM IST

ضلع بہرائچ کے تھانہ روپیڈیہا کے سب انسپیکٹر یوپی شومپال گنگوار اپنے ہمراہ کانسٹیبل سنجیو کمار اور بیجناتھ یادو کے ساتھ گشت پر تھے، اسی دوران انہیں مخبر سے اطلاع ملی، قصبہ بابا گنج میں ان موٹرسائیکل چوروں کو حراست میں لے لیا۔

دیکھیں ویڈیو

پولیس کے واٹس اپ پریس نوٹ کے مطابق ملزم میتھلیش ابن رادھے شیام اور شیو رام ابن موتی لال ساکن تھانہ روپیڈیہا جوکہ جموگ سے چل کر بابا گنج ہوتے ہوئے نیپال ایک چوری کی موٹر سائیکل بیچنے کے واسطے لے جا رہے تھے کہ چوراہا سے پہلے بھگوان پور چوراہا کے قریب چیکنگ کے دوران دونوں ملزم کو گرفتار کر لیا، جن کے پاس سے مشکوک گاڑی یو.پی.40 اے. ایچ. 8079 برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 63/2020 سیکشن 41/411 ، 419 ، 420 ، 467 ، 468 ، 471 کے تحت درج کر عدالتی تحویل میں صدر بہرائچ بھیج دیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.