ETV Bharat / state

Two Laborers Killed in Auraiya اوریا میں سڑک حادثے میں دو مزدوروں کی موت، دو زخمی - اوریا میں سڑک حادثے میں دو مزدوروں کی موت

اوریا کے صدر علاقے میں قومی شاہراہ پر کام کررہے دو مزدوروں کی ٹرک سے کچل کر موت ہوگئی جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ مہلوکین کی شناخت کٹیا رام پور باشندہ جسونت(50)،سناسی باشندہ پپو(52) کے طور پر ہوئی ہے۔Two Laborers Killed in Auraiya

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 9:39 AM IST

اوریا: اترپردیش کے ضلع اوریا کے صدر علاقے میں قومی شاہراہ پر کام کررہے دو مزدوروں کی بدھ کو ایک ٹرک سے کچل کر موت ہوگئی جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے۔Two Laborers Killed in Auraiya

پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر مزدور منڈی کمیٹی کے سامنی سائیں مندر کے سامنے گڑھے بھرنے کا کام کررہے تھے۔اسی دوران ایک تیز رفتار بے قابو ٹرک نے مزدوروں کو روند دیا جس سے دو مزدوروں کی موت ہوگئی اور ٹرک ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ مہلوکین کی شناخت کٹیا رام پور باشندہ جسونت(50)،سناسی باشندہ پپو(52) کے طور پر ہوئی ہے۔ اس حادثے میں اجیت مل علاقے کے گاؤں کرپالپور کرنے والے بچو سال(62) اورٹرک ڈرائیور شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ جس وقت مزدور گڑھے بھر رہے تھے اسی وقت انبالہ سے دوائیں لے کر اڈیسہ کے بھونیشور جارہے ایک بے قابو ٹرک نے کام کررہے مزدوروں کو کچل دیا۔ اس سے پپو و جسونت کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔مزدوروں کو روندتا ہوا ٹرک قومی شاہراہ پر کھڑے ایک ڈمپر سے ٹکرا گیا۔ جس سے ڈمپر پر موجود مزدور بچولال اور اجیت مل باشندہ ٹرک ڈرائیور روستم شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: Samajwadi Party Slams Yogi اوریا میں ذات۔پات کی تفریق کا شکار ہوا معصوم، ایس پی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.