ETV Bharat / state

جونپور: حادثات میں خاتون سمیت دوہلاک - سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت

جونپور ضلع میں ہوئے سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی، جبکہ ایک نوجوان کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا

جونپور میں ہوئے حادثوں میں خاتون سمیت دوہلاک

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 11:47 PM IST

جونپور، اترپردیش کے جونپور ضلع میں ہوئے سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی، جبکہ ایک نوجوان کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا ۔ پولس نے آج اس کی اطلاع دی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مچھلی شہر کوتوالی علاقے میں رائے بریلی۔جونپور مارگ پر سنیچر کو دیر رات گاڑی کی زد میں آنے سے ایک ذہنی طور سے پریشان خاتون کی موت ہوگئی۔ خاتون کچھ دنوں سے بازار میں ادھر ادھر گھوم رہی تھی۔

اس کے علاوہ سرپتہاں علاقے کے بوڑھوپور (دھورواں) کے رہنے والے اکیس سالہ پردیپ کمار سنیچر کی رات گھر پر واقع ٹلو پمپ کی تار جوڑتے وقت بجلی کی زد میں آگیا اور جائے واقع پر ہی اس کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.