ETV Bharat / state

امروہہ: آوارہ کتوں کے حملے سے دو معصوم ہلاک - Amroha news

حسن پور گاؤں کے دو بچوں پر آج آوارہ کتوں نے حملہ کر کے ہلاک کردیا۔ اس معاملے کے بعد سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

امروہہ: جنگلی کتوں کے حملے سے دو معصوم ہلاک

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 4:23 PM IST

اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے حسن پور میں جنگلی آوارہ نے حملہ کرکے دومعصوم کو ہلاک کریا ہے۔ اس واقعہ سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

اطلاعات کے مطابق تحصیل حسن پور کے گاؤں کے دو بچے آج گھومنے نکلے تھے۔ اس دوران آوارہ کتوں نے انہیں اپنا شکار بنا لیا جس سےان کی موت واقع ہوگئی۔ اس سے قبل بھی کتوں کے حملے سے ایک معصوم جاں بحق ہوگیا تھا۔

ویڈیو دیکھیں

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں سے متعلق کئی بار شکایات کے بعد بھی محکمہ جنگلات کی جانب سے کوئی کاراوئی نہیں کی جارہی ہے جس سے عوام دہشت میں ہیں۔

وہیں، محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ معاملے سے متعلق اب تک محکمہ جنگلات کو کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی تھی جس سے کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.