ETV Bharat / state

Two Died as High Tension Power Lines ہائی ٹینشن تار کی زد میں آنے سے دو کسانوں کی موت

بدایوں کے تھانہ آلا پور علاقے میں اتوار کو ہائی ٹینشن کی تار کی زد میں آنے سے دو کسانوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس معاملے میں متوفی کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ محکمہ بجلی کے ذریعہ 11ہزار وولٹ کی لائنوں کو لکڑی کے ڈنڈے پر کھینچا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔Two Died as High Tension Power Lines

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 21, 2022, 7:10 PM IST

بدایوں: اترپردیش کے ضلع بدایوں کے تھانہ آلا پور علاقے میں اتوار کو محکمہ بجلی کی بڑی لاپرواہی کی وجہ سے 11ہزار وولٹ کی لائن کا تار ٹوٹ کر بائیک پر گرنے سے دو کسانوں کی موت ہوگئی اور ایک بچہ بری طرح سے جھلس گیا۔Two Died as High Tension Power Lines

پولیس نے بتایا کہ ککرالا آلا پور شاہراہ پر ہائی ٹینشن تار لائن کا تار ٹوٹ کر گرنے سے وارڈ نمبر 22 کے رہنے والے کسان قیصر علی(55) اور شاکر علی(58) کی موت ہوگئی ساتھ ہی بچہ بری طرح سے جھلس گیا۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شہر امت کشور شریواستو نے بتایا کہ کھیت میں پانی لگانے جارہے بائیک سواروں کے اوپر ہائی ٹینشن تار گرنے سے دو لوگوں کی موت کی اطلاع ملنے پر فوراً سرکل افسر موقع پر پہنچے۔

ان کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کی تحریر پر متعلقہ دفعات میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔ اور جانچ میں جو بھی خاطی پائے جائیں گے ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ متوفی کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ محکمہ بجلی کے ذریعہ 11ہزار وولٹ کی لائنوں کو لکڑی کے ڈنڈے پر کھینچا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ مشتعل افراد نے محکمہ بجلی کے ملازمین سے کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: High Tension Wire Fell on Auto: آٹو ہائی ٹنشن وائر سے ٹکرا گیا، پانچ مزدور خواتین جھلس کر ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.