ETV Bharat / state

Two-Day Seminar on the Importance of Urdu in the Current Context: موجودہ تناظر میں اردو کی اہمیت کے عنوان سے دو روزہ سیمینار - موجودہ تناظر میں اردو کی اہمیت کے عنوان سے دو روزہ سیمینار

ابن سینا اکیڈمی، علیگڑھ میں "موجودہ تناظر میں اردو کی اہمیت" عنوان سے اترپردیش اردو اکیڈمی کے اشتراک اور مالی تعاون سے دو روزہ قومی سیمینار منعقد کیا گیا۔ Two-Day Seminar on the Importance of Urdu in the Current Context

موجودہ تناظر میں اردو کی اہمیت کے عنوان سے دو روزہ سیمینار

author img

By

Published : May 18, 2022, 1:42 PM IST

علیگڑھ: دو روزہ قومی سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے پروفیسر اطہر فاروقی نے کہا کہ اردو زبان ہماری شناخت ہے اسکا تحفظ اور بقا کی ذمہ داری ہر ہندوستانی کی ہے۔ نوجوان نسل کو بتانے کی ضرورت ہے کہ اس زبان کو تحفظ دینے کے لیے ہمارے بزرگوں نے بڑی قربانیاں دیں ہیں۔ پدم شری پروفیسر حکیم سید ظل الرحمٰن نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم کو دوسری قوموں سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے خاص طور سے یہودی قوم سے کی انہوں نے اپنی زبان کی ترقی میں کس طرح کی قربانیاں دیں اور اس کو سرکاری زبان بنانے میں کامیابی حاصل کی، کیونکہ اگر کسی بھی قوم کی زبان اگر تنزلی کا شکار ہے تو سیدھے طور پر اس کی ذمہ دار خود اس قوم کے افراد ہیں انہوں مزید کہا کہ زبان وادب اور ثقافت کے فروغ کیلئے ہم نے ابن سینا اکیڈمی بنائی ہے تاکہ ہم اپنے قوم کے نوجوان نسل کو کچھ دینے میں کامیاب ہوں۔ Two-Day Seminar on the Importance of Urdu in the Current Context

موجودہ تناظر میں اردو کی اہمیت کے عنوان سے دو روزہ سیمینار
موجودہ تناظر میں اردو کی اہمیت کے عنوان سے دو روزہ سیمینار

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ویمنس کالج کی سابق پرنسپل پروفیسر ذکیہ صدیقی نے کہا کہ اردو زبان کے حوالے سے اس طرح کے اقدامات واعلانات وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اردو زبان کے حوالے سے مسلمانوں میں سنجیدگی کم تعداد میں دیکھنے کو ملتی ہے، جب کہ غیر مسلم بچوں کو ہم نے خود اردو زبان سیکھتے ہوئے دیکھا ہے۔ یہ بہت بڑا المیہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پروفیسر ضیاء الرحمن نے سیمینار میں شرکاء اور اسکالرس کا استقبال کرتے سیمینار کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی۔ شارب ضیاء نے بھی اردو زبان کے حوالے سے گفتگو کی، ڈاکٹر آفتاب عالم نجمی نے سیمینار کی رپورٹ پیش پروفیسر ویبھا شرما، ڈاکٹر ریحان اختر قاسمی، ڈاکٹر سرور ساجد سمیت بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے سیمینار میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.