ETV Bharat / state

نوئیڈا: جعل سازی کے معاملے میں دو افراد گرفتار - etv bharat noida

پولیس نے جعل سازی کے معاملے میں سالور گینگ کے دو افراد کو آج گرفتار کیا ہے تاہم اس گروہ کا سرغنہ انکم ٹیکس انسپکٹر ابھی تک فرار ہے ۔

نوئیڈا: جعل سازی کے معاملے میں دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Dec 7, 2020, 9:05 PM IST

نوئیڈا: سالور گینگ کے دو افراد کو پولیس نے جعل سازی کے معاملے میں آج گرفتار کیا ہے تاہم اس گروہ کا سرغنہ انکم ٹیکس انسپکٹر ابھی تک فرار ہے ۔

اطلاعات کے مطابق سالور نامی گروہ فرضی طور پر امتحان دلاکر دہلی پولیس اور بھارتی فوج میں نوکری دلاتی تھی جس کے عوج میں سالور گروہ کا سرغنہ امیدوار سے 10 سے 15 لاکھ کی رقم وصول کرتا تھا ۔

ویڈیو

نوئیڈا پولیس نے خفیہ اطلاع کے بنیاد پر متعدد مقامات پر چھاپے ماری کرکے گروہ کے دو افراد کو گرفتار کیا ہے، پولیس نے ان کے پاس 147 ایڈمٹ کارڈ بھی برآمد کئے ہیں۔ حالانکہ اس معاملے میں دہلی پولیس کے 2 کانسٹیبلوں سمیت 13 ملزمین کو اب تک گرفتار کرچکی ہے۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: پولیس اور شرپسند عناصر کے مابین تصادم

وہیں نوئیدا پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اسٹاف سلیکشن کمیٹی اور فوج کو خط لکھے گی، جس میں جعلی طریقے سے نوکری حاصل کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کرے گی ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.