ETV Bharat / state

بارہ بنکی: بیجاپور نکسلی حملے میں ہلاک جوانوں کو خراج تحسین - Barabanki news

بیجاپور کے سکما میں نکسلیوں کے حملے میں ہلاک ہوئے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو کانگریس کے کارکنان کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔

بارہ بنکی: بیجاپور نکسلی حملے میں شہید جوانوں کو خراج تحسین

author img

By

Published : Apr 7, 2021, 7:15 AM IST

بارہ بنکی: ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں گزشتہ روز ہوئے نکسلی حملے میں شہید سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو بارہ بنکی میں کانگریس کے کارکنان کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ سنیچر کو بیجاپور کے سکما میں نکسلیوں نے سکیورٹی فورسز کو گھیر کر ان پر حملہ کردیا، جس میں تقریبا 25 سکیورٹی فورسز کے جوان ہلاک ہو گئے۔

ویڈیو

اس ضمن میں یوتھ کانگریس کے ضلع صدر سکندر رضوی کی قیادت میں کانگریس کے کارکنان نے دھنوکھر چوراہے پر یکجا ہو کر رام سیوک یادو کے مجسمے کے نیچے موم بتی جلا کر جوانوں کو خراج تحسین کیا۔

اس دوران کانگریس کے کارکنان نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس حملے کے قصورواروں پر جلد از جلد کارروائی کرے تاکہ ہلاک جوانوں کو اہل خانہ کو انصاف حاصل ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.