ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 288 نئے کیسز - 6017 corona patients in Uttar Pradesh

اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں سے متعلق اعداد و شمار کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ اس فہرست کے مطابق، ریاست بھر میں اب تک 6017 مریض کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ وہیں اب تک 3406 مریض کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

اتر پردیش میں کورونا کے 288 نئے کیسز
اتر پردیش میں کورونا کے 288 نئے کیسز
author img

By

Published : May 24, 2020, 8:21 AM IST

ریاست اترپردیش میں 6017 مریض کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ وہیں کورونا انفیکشن کے کل 288 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ، کورونا سے متاثرہ 3 نئے مریضوں کی موت بھی ہوئی ہے۔ ریاست بھر میں کل مریضوں کی اموات کی تعداد 155 ہوگئی ہے۔ وہیں ریاست میں ابھی بھی کورونا کے 2456 ایکٹیو کیسز ہیں۔

کورونا وائرس سے آگرہ میں 9، میرٹھ میں 16، گوتم بدھ نگر میں 17، کانپور نگر میں 4، لکھنؤ میں 11، غازی آباد میں 12، مرادآباد میں 6، رام پور میں 25، وارانسی میں 12، جون پور میں 32، علی گڑھ میں 6، بلندشہر میں 1، غازی پور میں 2، سدھارتھ نگر میں 3، بجنور میں 6، پریاگ راج میں 2، رائے بریلی میں 1، سنبھل میں 4، سنت کبیر نگر میں 8، سلطان پور میں 18، ایودھیا میں 4، پیلی بھیت میں 3، امیٹھی میں 9، مظفرنگر میں 1، بریلی میں 9، شاملی میں 2، دیوریا میں 8، گورکھپور میں 9، اٹاواہ میں 9، مہاراج گنج میں 5، ہردوئی میں 10، جھانسی میں 1، کنوج میں 2 ، مرزاپور میں 5، فرخ آباد میں 2، ہاتھرس میں 1، چاندولی میں 2، شاہجہاں پور میں 3، مؤ میں 1، کانپور دیہات میں 1، کوشی نگر میں 1 اور مہوبہ میں 1 نئے مریض پائے گئے ہیں۔۔

اب تک کل متاثرہ مریضوں کی ضلعی وار تفصیلات کے مطابق، آگرہ میں 845، میرٹھ میں 362، گوتم بدھ نگر میں 334، کانپور نگر میں 327، لکھنؤ میں 325، سہارنپور میں 227، غازی آباد میں 226، فیروز آباد میں 208، موراد آباد میں 181، رام پور میں 136، وارانسی میں 136، بارہ بنکی میں 133، جون پور میں 123، علی گڑھ میں 121، بستی میں 119، بلند شہر میں 104، ہاپوڑ میں 91، غازی پور میں 77، سدھارتھ نگر میں 77، بیجنور میں 70، بہرائچ میں 68، پریاگراج میں 67، رائے بریلی میں 62، سنبھل میں 61، سنت کبیر نگر میں 60، سلطان پور میں 60، پرتاپ گڑھ میں 59، ایودھیا میں 57، لکھیم پور کھیری میں 48، کوشامبی میں 44، امروہہ میں 43، جالون میں 42، پیلی بھیت میں 41، امیٹھی میں 40، مظفر نگر میں 40، بریلی میں 39، گونڈا میں 39، شاملی میں 39، سیتا پور میں 39، گورکھپور میں 38، دیوریا میں 38، اٹواہ میں 37، مہاراج گنج میں 35، امبیڈکر نگر میں 35، بدایوں میں 34، بلرام پور میں 34، فتح پور میں 33، ہردوئی میں 33، اعظم گڑھ میں 31، جھانسی میں 31، کنوج میں 30، مرزاپور میں 30، باغپت میں 27، مین پوری میں 25، فرخ آباد 24، باندہ میں 23، اوریہ میں 22، ہاتھرس میں 22، اناؤ میں 22، چترکوٹ میں 20، چندولی میں 17، شاہجہانپور میں 17، بلیا میں 15، بھدوہی میں 14، مؤ میں 14، اٹا میں 13، کاس گنج میں 9، کانپور دیہات میں 9 ، کوشی نگر میں 8، ہمیر پور میں 4، مہوبہ میں 4، سونبھدر میں 3، للت پور میں مریض پائے گئے ہیں۔

ریاست کے فروز آباد سے 1، علی گڑھ سے 1 اور بلدشہر سے 1 نئے متاثرہ مریض کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد ریاست میں اب تک کل 155 متاثرہ افراد کی موت ہو چکی ہے۔ وہیں ریاست میں 3406 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.