ETV Bharat / state

بارہ بنکی : دوران امتحان مدارس طلبہ کو دباؤ سے بچانے کا اقدام

مدارس طلبہ اور ان کے والدین کو دوران امتحان دباؤ سے محفوظ رکھنے کے لئے یوپی مدرسہ بورڈ کی جانب سے بڑا اقدام کیا گیا ہے۔

مدارس طلبہ کو دباؤ سے بچانے کا اقدام
مدارس طلبہ کو دباؤ سے بچانے کا اقدام
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 6:09 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:07 AM IST

یوپی مدارس بورڈ ایک 17 نکاتی ہدایت نامہ جاری کیا ہے اور تمام مدارس کو ہدایت دی ہے کہ وہ امتحانات سے قبل طلبہ اور والدین کےساتھ میٹنگ کر کے ان تمام پوائنٹس کو بتائیں، تاکہ طلبہ کھلے ذہن سے منشی اور مولوی کے بورڈ امتحانات دے سکیں۔

دیکھیں ویڈیو

یوپی مدرسہ بورڈ کی ہدایت پر سنیچر کو بارہ بنکی کے بنکی ٹاؤن ایریہ میں واقع مدرسہ عربیہ حنیف العلوم میں تمام بورڈ امتحانات دینے والے طلبہ اور ان کے والدین کی خصوصی میٹنگ بلائی گئی اور اس میں ہدایت نامہ کے تمام نکات سے رو برو کرایا گیا ہے۔

ہدایت نامہ میں بتایا گیا ہے کہ امتحانات کے دوران طلبہ کو کیا کرنا ہے کیا نہیں، جس سے وہ امتحانات کو بوجھ کے طور پر نہ لیں۔ اسی قسم سے والدین کو بھی تمام ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ بچوں پر بہتر مظاہرہ کے لئے بیجا دباؤ نہ بنائیں، جس سے طلبہ گمراہ ہوں۔

یوپی مدرسہ بورڈ کےپاس اقدام کی طلبہ اور ان کے والدین نے ستائش کی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.