ETV Bharat / state

مظفرنگر:بندوق کی نوک پر ڈالیں ڈکیتی - مظفر نگر میں 80 ہزار کی لوٹ

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب جمعرات کی رات ، تھانہ نائی منڈی کے علاقے نوین منڈی سائٹ پر اسلحہ سے لیس شرپسندوں نے ڈکیتی کی واردات کو انجام دیا۔

مظفرنگر:بندوق کی نوک پر ڈالیں ڈکیتی
مظفرنگر:بندوق کی نوک پر ڈالیں ڈکیتی
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 1:26 PM IST

شرپسندوں نے 80 ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی۔ اطلاع ملنے پر سی او سٹی دیکشا شرما موقع پر پہنچ گئیں۔

یہ سارا واقعہ سی سی کیمروں میں قید ہوگیا ہے۔ اطلاع کے مطابق جمعرات کے دیر شام میں نوین منڈی کے مقام پر اچانک تین بدمعاش پروین بنسل اور شاسوت بنسل کی دکان پر پہنچے اور انہوں نے اسلحہ کے زور پر دکان ملک کو گولی مارنے کی دھمکی دی۔
اس کے ساتھ ہی بدمعاشوں نے یہاں سے 80 ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی۔

مظفرنگر:بندوق کی نوک پر ڈالیں ڈکیتی

اس پورے واقعے کے دوران ، خاص بات یہ تھی کہ دوکاندار کے پاس ایک بڑی رقم تھی ، جو اس نے تھوڑی دیر پہلے بھیجی تھی۔

شرپسندوں نے توقع کی تھی کہ یہاں 50 لاکھ سے زیادہ نقد رقم دستیاب ہوگی ، لیکن صرف 80 ہزار لوٹ پائے۔

نیو منڈی پولیس اس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ یہاں شرپسندوں کی تلاش میں متعدد مقامات پر تفتیش کی گئی۔ سی سی کیمرے کی بنیاد پر شرپسند عناصر کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Intro:Body:مظفر نگر
بندوق کی نوک پر ڈالیں ڈکیتی

ڈکیتی کے واقعہ سے پھیلی سنسنی ، بدمعاشوں نے گولی مارنے کی دھمکی دے کر نقدی لوٹ لی،

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں اس سمیں سنسنی پھیل گئی جب جمعرات کی رات ، تھانہ نائی منڈی کے علاقے نوین منڈی سائٹ پر آسلح سے لیس شرپسندوں نے ڈکیتی کی واردات کو انجام دیتے ہوئے پولیس کو للکارا۔

شرپسندوں نے یہاں سے 80 ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی۔ اطلاع ملنے پر سی او سٹی دیکشا شرما موقع پر پہنچ گئیں۔

یہ سارا واقعہ سی سی کیمروں میں قید ہوگیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جمعرات کے دیر شام میں نوین منڈی کے مقام پر اچانک تین بدمعاش پروین بنسل اور شاسوت بنسل کی دکان پر پہنچے اور انہوں نے اسلحہ کے زور پر دہشت گردوں نے دکان ملک کو گولی مارنے کی دھمکی دی۔
اس کے ساتھ ہی بدمعاشوں نے یہاں سے 80 ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی۔

  اس پورے واقعے کے دوران ، خاص بات یہ تھی کہ دوکاندار کے پاس ایک بڑی رقم تھی ، جو اس نے تھوڑی دیر پہلے بھیجی تھی۔

  شرپسندوں نے توقع کی تھی کہ یہاں 50 لاکھ سے زیادہ نقد رقم دستیاب ہوگی ، لیکن صرف 80 ہزار موقع پر ہی مل سکے۔

نیو منڈی پولیس اس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ یہاں شرپسندوں کی تلاش میں متعدد مقامات پر تفتیش کی گئی۔ سی سی کیمرے کی بنیاد پر شرپسند عناصر کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

بائٹ ، ، ، ہریش بھڈوریا (سی او منڈی مظفر نگر)

بائٹ ، ، پروین کمار متل (کاروباری)Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.