ETV Bharat / state

Three People died due to electrocution: کرنٹ لگنے سے تین افراد کی موت - بجلی کے تار ٹوٹنے سے ہوا حادثہ

رامپور کے تھانہ ملک علاقے کے تیراہ گاؤں کے رہنے والے 56 سالہ گنگا رام اپنے کھیت میں کھاد ڈال رہے تھے۔ اسی دوران کھیت سے گذرنے والی بجلی کی لائن کی ٹوٹی ہوئی تار سے کرنٹ لگنے سے گنگا رام کی موت ہو گئی۔ اس دوران مزید دو افراد بجلی کے جھٹکے کی وجہ سے لقمہ اجل بنے۔ Three people died due to electrocution in Rampur

موت
موت
author img

By

Published : Jul 17, 2022, 2:02 PM IST

اتر پردیش: ضلع رامپور کی تحصیل ملک کے تیراہ گاؤں میں کھیت میں کرنٹ پھیل جانے کے سبب تین افراد کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی ہے۔

Three people died due to electrocution in Rampur

پولیس

رامپور کے تھانہ ملک علاقے کے تیراہ گاؤں کا رہائش پذیر 56 سالہ گنگا رام اپنے کھیت میں کھاد ڈال رہا تھا۔ اسی دوران کھیت سے گذرنے والی بجلی کی لائن کی ٹوٹی ہوئی تار سے کرنٹ لگنے سے گنگا رام کی موت ہو گئی۔ وہیں تیراہ گاؤں کی رہائشی راموتی اور اس کی 14 سالہ بیٹی دھرماوتی مویشیوں کے لئے کھیتوں میں گھاس کاٹنے گئی تھیں۔ دونوں گنے کے کھیت میں گھاس کاٹ رہے تھے۔ گھاس کاٹتے ہوئے کھیت میں اچانک بجلی کا تار ٹوٹ گیا کرنٹ لگنے سے دونوں ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں:ٹریکٹر پریڈ میں کسان کی موت پر مسلم ملی رہنما تعزیت کے لیے پہنچے

گھر نہ پہنچنے پر اہل خانہ کو شک ہوا تو انہوں نے کھیت میں جاکر دیکھا تو لاش پڑی ہوئی تھی۔ جس کے بعد گنگا رام کو سٹی ہسپتال لایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.