ETV Bharat / state

UP Election 2022: مرادآباد کے عوام تبدیلی کے خواہاں - سوشلسٹ پارٹی آف انڈیا کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

مراد آباد کی 28 اسمبلی حلقہ سے سوشلسٹ پارٹی آف انڈیا Socialist Party of India (کمیونسٹ) پارٹی نے ایڈ ووکیٹ اویناش چندر سکسینہ اور مراد آباد دیہات 27 اسمبلی حلقہ سے شیشوپال سنگھ کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔

اتر پردیش
اتر پردیش
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 9:51 AM IST

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سے اتر پردیش کی سیاسی سرگرمیوں Uttar Pradesh Assembly Election پر ملک بھر کی نگاہیں مرکوز ہیں۔تمام سیا سی جماعتیں اپنے امیدورں کی فہرست جاری کرہی ہیں۔

ریاست کے شہر مراد آباد کی اگر بات کی جائے تو یہاں اسمبلی کی چھ نشستیں ہیں ۔

اتر پردیش

سیاسی جماعت سوشلسٹ یونٹی سنٹر آف انڈیا یعنی کمیونسٹ پارٹی نے مراد آباد کی 28 سٹی اسمبلی حلقہ سیٹ سے ایڈووکیٹ اویناش چندر سکسینہ اور مراد آباد دیہات27 اسمبلی حلقہ سے شیشو پال سنگھ انتخابی میدان میں اتارا ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں اویناش چندر سکسینہ نے کہا کہ مراد آباد کے غریب عوام کے ساتھ وہ ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑے رہے ۔ مراد آباد کو تعلیم یافتہ ایماندار رہنماؤں کی ضرورت ہے جو بہتر انداز میں ان کی نمائندگی کر سکے۔
مزید پڑھیں:مراد آباد میں اسمبلی انتخابات-2022 کی تیاریاں شروع

مرادآباد دیہات اسمبلی 27 سے امیدوار شیشوں پال سنگھ نے کہا کہ موجودہ رکن اسمبلی نے علاقے میں کوئی کام نہیں کیا ۔لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم زمینی سطح کے لوگ ہیں ۔عوام کے مسائل اور ان کے حل کئے لئے وہ بھرپور کوشش کرینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.