ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 9237 ہوئی - اترپردیش لکھنؤ کی خبر

اترپردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 9237 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 245 افراد کی اموات ہوئی ہے۔

371 new cases of coronavirus in uttar pradesh
اترپردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 9237 ہوئی
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 11:26 AM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست میں آج 371 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 15 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

آگرہ میں سب سے زیادہ 914 کیسز

کانپور نگر میں 418 کیسز

دارالحکومت لکھنؤ میں 423

سہارنپور میں 264

نوئیڈا میں 558

میرٹھ میں 485

فیروزآباد میں 293

مرادآباد میں 244

غازی آباد میں 365

بارہ بنکی میں 164

وارانسی میں 206

جونپور میں 208

بستی میں 220

رام پور میں 187

علی گڑھ میں 176

امیٹھی میں 180

بلند شہر میں 157

صوبے میں اب تک 5439 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

آگرہ سے 774

غازی آباد سے 232

نوئیڈا سے 305

میرٹھ سے 328

کانپور سے 311

سہارنپور سے 217

وارانسی سے 119

دارالحکومت لکھنؤ سے 310

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 245 موت ہوئی۔

اترپردیش میں 28 اضلاع ایسے ہیں جہاں کورونا مریضوں کی تعداد 100 سے زائد ہے۔ سب سے زیادہ آگرہ میں 914 اور سب سے کم للت پور میں صرف تین کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.