اس حادثے میں حفاظتی افسر اور ڈرائیور کو گریٹر نوئیڈا کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق پیر کے روز ربوپورہ کوتوالی کے علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر کانپور دیہات کے بھوگنی پور سے بی جے پی کے ایم ایل اے ونود کٹیار کی فارچیونر گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی۔
بتایا جارہا ہے کہ رکن اسمبلی نوئیڈا کے سیکٹر 51 میں رہتے ہیں۔