ETV Bharat / state

انسپیکٹر نے خود کو گولی مار کر کیا ہلاک - عمارت میں تعینات چوکیدار کے ذریعہ پولیس کو دی گئی معلومات کے مطابق دریا گنج پولس چوکی پر تعینات انسپیکٹر دیوی سنگھ شام 4 بجے کے قریب فائر بریگیڈ دفتر میں آئے اور پھر واپس چلے گئے۔  چوکیدار بھی واپس بجلی دفتر چلا گیا

ریاست اترپردیش کے ضلع کاس گنج میں کوتوالی پٹیالی کے دریاو گنج پولیس چوکی میں تعینات انسپیکٹر دیوی سنگھ نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔

انسپیکٹر نے خود کو گولی مار کر کیا ہلاک
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 10:37 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:20 AM IST

عمارت میں تعینات چوکیدار کے ذریعہ پولیس کو دی گئی معلومات کے مطابق دریا گنج پولس چوکی پر تعینات انسپیکٹر دیوی سنگھ شام 4 بجے کے قریب فائر بریگیڈ دفتر میں آئے اور پھر واپس چلے گئے۔

انسپیکٹر نے خود کو گولی مار کر کیا ہلاک
چوکیدار بھی واپس بجلی دفتر چلا گیا۔ اس کے بعد شام 6 بجے جب چوکیدار واپس فائر بریگیڈ دفتر آیا تو اس نے انسپیکٹر دیوی سنگھ کی موٹر سائیکل کھڑی دیکھی تو اس نے انسپیکٹر کو آواز دی لیکن جب اسے کوئی جواب نہ ملا تو اس نے عمارت میں ادھر ادھر تلاش کرنا شروع کر دیا اور کچھ دیر بعد سیڑھیوں کے قریب انسپیکٹر کی خون سے لگی ہوئی لاش دیکھی جس کے بعد چوکیدار نے پولیس کو اطلاع دی۔ ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:उत्तर प्रदेश के जनपद कासगंज में कोतवाली पटियाली के दरियावगंज पुलिस चौकी में तैनात दारोगा देवी सिंह ने अपनी सर्विस रिवाल्वर से ख़ुद को गोली मार ली,मौके पर हुई मौत।पटियाली दरियावगंज रोड पर स्थित फायर विग्रेड की बिल्डिंग में मिला शव।पुलिस के आला अधिकारी मौके पर।

Body:वीओ-1-बिल्डिंग में तैनात चौकीदार के द्वारा पुलिस को दी गयी जानकारी के अनुसार दरियावगंज चौकी पर तैनात दारोगा देवी सिंह सायं लगभग 4 बजे फायर विग्रेड परिसर में आये और फिर वापस चले गए चौकीदार भी बगल में बिजली विभाग के कार्यालय पर चला गया उसके बाद सायं 6 बजे जब चौकीदार वापस फायर विग्रेड बिल्डिंग में आया तो उसने दारोगा जी की मोटरसाइकिल खड़ी देखी तो दारोगा जी को आवाज़ लगाई लेकिन कोई आवाज़ न मिलने पर उसने बिल्डिंग में तलाश की तो सीढ़ियों के पास उनका खून से लतपथ शव पड़ा देखा उसके बाद चौकीदार ने पुलिस को सूचना दी।फ़िलहाल अभी मौत के कारणों का पता नहीं चल सका है।पुलिस मामले की जॉच कर रही है।

बाइट-सत्य प्रकाश - चौकीदार फायर विग्रेड

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:20 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.