ETV Bharat / state

نوئیڈا میں اینٹیجن کٹس سے ٹیسٹنگ

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا میں کورونا وائرس کی اینٹیجن کٹس ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے۔

نوئیڈا میں اینٹیجن کٹس سے ٹیسٹنگ کا عمل جاری

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 4:30 PM IST

ضلع کی عوام کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچانے کے لئے مختلف سطحوں پر مسلسل کارروائی کی جارہی ہے۔

اس سلسلے میں ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی کی ہدایت پر اس وقت اینٹیجن کٹس(antigen kits) کے ذریعے کورونا ٹیسٹنگ کے لئے مختلف علاقوں میں کیمپ لگائے جارہے ہیں۔

یہ اس لیے ایسا کیا جا رہا ہے تاکہ ہر ممکنہ کورونا سے متاثرہ افراد کی جانچ کی جاسکے اور اس کا بروقت علاج ممکن ہو سکے۔

نوئیڈا میں اینٹیجن کٹس سے ٹیسٹنگ کا عمل جاری
نوئیڈا میں اینٹیجن کٹس سے ٹیسٹنگ کا عمل جاری

یہ بھی پڑھیں:اے ایم یو میں مختلف اسامیوں کے لیے آن لائن فیس جمع کرنے کا انتظام

اسی سلسلے میں سیکٹر 25 نوئیڈا میں ایک کیمپ لگایا گیا جہاں ممکنہ کورونا سے متاثرہ افراد کی تفتیش کی جارہی ہے تاکہ ان کا بروقت علاج کیا جاسکے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ اس سے کیسیز پر جلد از جلد قابو پایا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.