ETV Bharat / state

Ten AMU Students Passed BSSC Exam: بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے امتحان میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے دس طلبہ کامیاب - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ ارضیات کے دس طلبہ نے بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ Ten AMU Students Passed Bihar Staff Selection Commission Exam

Ten AMU Students Passed Bihar Staff Selection Commission Exam
بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے امتحان میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے دس طلبہ کامیاب
author img

By

Published : Jun 5, 2022, 8:59 AM IST

Updated : Jun 6, 2022, 9:20 PM IST

علیگڑھ، یوپی: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی، شعبۂ ارضیات کے دس طلبہ نے بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جو مائننگ انسپکٹر کے عہدے کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ کامیابی حاصل کرنے والوں میں پانچ طالبات بھی شامل ہیں۔ کامیاب طلبہ و طالبات کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پروفیسر فراہم خان (صدر، شعبۂ ارضیات) نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "یہ کامیابی ان کی محنت اور فیکلٹی ممبران کی رہنمائی کا ثبوت ہے۔ عمدہ کارکردگی اور اچھے کیریئر کے لیے شعبہ طلبہ کی رہنمائی اور انھیں سہولیات فراہم کرتا رہے گا۔ Ten AMU Students Passed Bihar Staff Selection Commission Exam

بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن امتحان میں کامیاب طلبا:
1۔ عثمان عارف چودھری
2۔ عامر حمزہ معین انصاری
3۔ صوفیہ تبسم
4۔ معیار الاسلام
5۔ راشد انعام
6۔ ساحر انجم
7۔ سائقہ پروین
8۔ ارمان
9۔ عفیفہ عالم انصاری
10۔ کہکشاں

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ اے ایم یو کی ریسیڈینشیل کوچنگ اکیڈمی (آر سی اے) سے کوچنگ کرنے والے کشمیر کے رہائشی محمد شبیر نے یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے سول سروس امتحان 2021 میں کل ہند سطح پر 419ویں رینک کے ساتھ کامیابی حاصل کی تھی۔

Last Updated : Jun 6, 2022, 9:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.