ETV Bharat / state

تیجس اور کاشی مہکال ایکسپریس منسوخ

لاک ڈاؤن کی وجہ سے وارانسی سے اندور کے درمیان چلنے والی تیجس ایکسپریس اور کاشی مہکال ایکسپریس کو 15 اپریل تک منسوخ کیا گیا تھا۔ لیکن اب ان دونوں ٹرینوں کو 30 اپریل تک منسوخ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

tejas and kashi mahakal express suspended till 30th april 2020 due to coronavirus
تیجس اور کاشی مہکال ایکسپریس 30 اپریل تک منسوخ
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 8:35 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیاتھا اور اس کی مدت 15 اپریل کو ختم ہو رہی تھی لیکن بھارتی ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن نے تیجس اور کاشی مہکال ایکسپریس کو 30 اپریل تک کے لیے منسوخ کر دیا ہے۔

tejas and kashi mahakal express suspended till 30th april 2020 due to coronavirus
تیجس اور کاشی مہکال ایکسپریس 30 اپریل تک منسوخ

یہ ایک اشارہ ہے کہ اب لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اب 30 اپریل تک ملک بھر میں لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے وارانسی تا اندور کے درمیان چلنے والی تیجس ایکسپریس اور کاشی مہکال ایکسپریس کی پہلی کارپوریٹ ٹرین کو 15 اپریل تک منسوخ کیا گیا تھا۔ لیکن اب ان دونوں ٹرینوں کو 30 اپریل تک منسوخ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب یہ دونوں ٹرینیں 30 اپریل تک کے لیے بند رہیں گی۔

آئی آر سی ٹی سی کے چیف ریجنل منیجر اشوینی سریواستو نے کہا کہ فی الحال یہ دونوں ٹرینیں 30 اپریل تک بند رہیں گی۔

آئی آر سی ٹی سی کے اس فیصلے کے بعد اب یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بھارتی ریلوے بھی ٹرینوں کے چلنے کی مدت میں اضافہ کر سکتا ہے اور یہ 30 اپریل تک بھی ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.