ETV Bharat / state

یو پی مدرسہ بورڈ: اساتذہ کو کاپی جانچنے کی اجرت نہیں ملی

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 7:49 PM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع میرٹھ کے منصبیہ عربی کالج میں یو پی مدرسہ بورڈ کے امتحانات کی کاپیوں کے جانچنے کا سلسلہ چند ہی دنوں میں شروع ہونے والا ہے۔

یو پی مدرسہ بورڈ
یو پی مدرسہ بورڈ

منصبہ عربی کالج سینٹر پر کاپیاں پہنچ چکی ہیں لیکن کاپی جانچنےکے لئے ابھی اساتذہ مقرر نہیں کیے گئے ہیں۔

وہیں کاپیوں کے جانچنے کا سلسلہ شروع ہونے سے قبل مدرسہ منتظمین اور اساتذہ نے اپنی اجرت کو لیکر ایک مرتبہ پھر بورڈ کے سامنے اپنے مطالبات پیش کیے ہیں۔

یو پی مدرسہ بورڈ

ان اساتذه کا کہنا ہے کہ گزشته دو تین برس سے كاپيو ں كو جانچنے والے اساتذہ کا پیسہ ابھی تک نہیں مل سکا ہے، جس كو ليكر اساتذہ میں ناراضگی ہے، اسی لئے وه كاپياں جانچنے سے بھی بچ رہے ہیں۔

ایسے میں اگر اساتذہ کی اجرت کی رقم نہ ملی تو يقينی طور پر اس کی وجہ سے مدرسه بورڈ کے نتائج میں بھی تاخیر ہو سکتی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.