ETV Bharat / state

کسان ٹریکٹر ریلی کے بعد کسان رہنماؤں سے بات چیت

مرکز کی جانب سے بنائے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی جانب سے نکالی گئی ٹریکٹر ریلی کے دوران تشدد کے واقعات کے بعد الزام تراشی کا دور جاری ہے۔

مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں کسان ٹریکٹر ریلی میں شامل ہونے کے لیے دہلی پہنچے

author img

By

Published : Jan 28, 2021, 9:35 AM IST

ریاست اترپردیش کے مغربی شہر میرٹھ میں زرعی قوانین کے خلاف دہلی میں کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران ہوئے ہنگامے کے بعد کسان تحریک سے جڑے سماجی کارکنان اور کسان تنظیموں نے حکومت کے سخت رویہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

کسان ٹریکٹر ریلی کے بعد کسان رہنماؤں سے بات چیت

خیال رہے کہ 26 جنوری کی کسان ٹریکٹر ریلی میں شامل ہونے دہلی پہنچے کسان رہنما نے اس ہنگامے اور تشدد کے لیے کسان تحریک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔

مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں کسان ٹریکٹر ریلی میں شامل ہونے کے لیے دہلی پہنچے
مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں کسان ٹریکٹر ریلی میں شامل ہونے کے لیے دہلی پہنچے

واضح رہے کہ مغربی اترپردیش کے مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں کسان ٹریکٹر ریلی میں شامل ہونے کے لیے دہلی پہنچے تھے ۔

ریلی میں تشدد کے واقعات کے بعد تحریک سے جڑے کسانوں نے الزام لگایا کہ حکومت اور پولیس انتظامیہ کے انتظامات ٹریکٹر ریلی کے لیے ناکافی ثابت تھے۔

زرعی قوانین کے خلاف یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی جانب سے نکالی گئی ٹریکٹر ریلی

کسان تحریک میں شامل کسان رہنما کا ماننا ہے کہ اس طرح کے واقعات سے کسان تحریک پر کسی طرح کا اثر پڑنے والا نہیں ہے اور کسان رہنماؤں نے ہنگامہ کرنے والے عناصر کی پہچان کرکے سزا دینے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

ہنگامے کے بعد کسان تحریک سے جڑے سماجی کارکنان اور کسان تنظیموں نے حکومت کے سخت رویہ پر برہمی کا اظہار کیا

وہیں کسان تنظیموں کے ذمہ داران سے بھی اس طرح کے لوگوں کو تحریک سے دور رکھنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.