ETV Bharat / state

سوچھ بھارت کی شروعات اپنے گھر سے ہونی چاہئے: ڈی ایم - یوگا

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں یوگا کے بعد لوگوں کے ذریعے سے پھیلائی گئی گندگی سوچھ بھارت مشن کی حقیقت کو واضح کرتی ہے۔

سوچھ بھارت کی شروعات اپنے گھر سے ہونی چاہئے: ڈی ایم
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 11:20 PM IST

یوگا ڈے کے موقع پر ضلع کانپور کے تمام اعلیٰ حکام اورشہر کے تمام معززین یوگا ڈے کے موقع پر اپنے ساتھ لائے پانی کی بوتل، کھانے پینے کے پیکٹ و غیرہ سب گرین پارک اسٹیڈیم میں پھینک کر چلے گئے گئے، بعد میں ضلع کلکٹر نے خود اپنے ہاتھوں سے انھیں اٹھایا اور اپنے ساتھ تمام لوگوں کو شامل کرکے گرین پارک کو صاف کیا۔

سوچھ بھارت کی شروعات اپنے گھر سے ہونی چاہئے: ڈی ایم

ملک کے مختلف حصوں میں جس طریقے سے یوگا ڈے کے موقع پر یوگا کا اہتمام کیا گیا ویسے ہی کانپور کے گرين پارك میں یوگا ڈے کا پروگرام تھا۔

یوگا پروگرام ختم ہونے کے بعد ہزاروں لوگ جو اپنے ساتھ میں پانی کی بوتلیں اور کھانے پینے کا سامان پولیتھین میں بھر کر لائے تھے، انھیں کھانے کے بعد اسٹیڈیم میں ہی چھوڑ کر چلے گئے۔

ضلع مجسٹریٹ وجے وشواس پنت نےیوگا ختم ہونے کے بعد اسٹیڈیم میں پھیلی گندگی پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا، اور خود ہی گراؤنڈ میں پڑے مالیتھین، پیکٹ اور پانی کی بوتل اٹھانے پہنچ گئے۔

ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ تمام لوگوں کو حفظان صحت کا خیال رکھنا چاہئے، اپنے ارد گرد پھیلی ہوئی گندگی کو ہٹانا سبھی کی ذمہ داری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.