ETV Bharat / state

Gyanvapi Masjid Survey: دوسرے دن کا سروے ختم، کمیشن کی کارروائی پیر کو بھی متوقع - دوسرے دن گیان واپی مسجد کا ویڈیو سروے ہوا

اترپردیش کے بنارس میں موجود گیان واپی مسجد کی ویڈیو سروے دوسرے روز بھی جاری رہا۔ ایڈوکیٹ کمشنر کے حکم پر کچھ دیر کے لئے گرافی کا عمل روک دیا گیا تھا تاہم دوپہر 1.30 بجے تمام افراد باہر نکل آئے۔ پیر کے روز بھی مسجد کی ویڈیو گرافی متوقع ہے video survey of Gyan Vapi Mosque۔

Gyanvapi Masjid Survey
Gyanvapi Masjid Survey
author img

By

Published : May 15, 2022, 10:15 PM IST

بنارس: گیان واپی مسجد کے ویڈیو سروے کے آرڈر کے سلسلے میں آج دوسرے دن بھی ویڈیو گرافی کا عمل جاری رہا۔ صبح 8 بجے سے 12 بجے تک ہونے والی ویڈیو گرافی کی کارروائی میں شدید گرمی کی وجہ سے کچھ تاخیر ہوئی۔ مسلسل ایکشن کی وجہ سے ٹیم میں شامل خواتین اور دیگر افراد کو مشکلات پیش آرہی تھیں، جس کی وجہ سے ایڈوکیٹ کمشنر نے کچھ دیر کے لیے کارروائی روک دی اور آرام کرنے کے بعد ساڑھے گیارہ بجے کے قریب دوبارہ کارروائی شروع کی۔ اس کے بعد یہ کارروائی تقریباً 1.15 بجے تک جاری رہی اور دوپہر 1.30 بجے تمام افراد باہر نکل آئے The next day there was a video survey of Gyan Vapi Mosque

ویڈیو دیکھے۔

۔

ایڈوکیٹ کمشنر نے بتایا کہ آج سروے کا کام 90 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔ باقی بچے 10 فیصد کام پیر کی صبح مکمل کر لیا جائے گا۔ سروے کا کام پیر کی صبح 8 بجے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ پیر کو دو گھنٹے کی کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

ہندو درخواست گزاروں کا ماننا ہے کہ کاشی گیان واپی مسجد کمپلیکس کے اندر ایک شرنگار گوری مندر ہے۔ پانچ ہندو خواتین نے روزانہ کی پوجا کی اجازت کے لیے ٹرائل کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے متعلقہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد گزشتہ ماہ سروے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے جمعرات کو کہا تھا کہ سروے مکمل گیان واپی مسجد میں جاری رہے گا، بشمول تہہ خانے اور بند کمروں کے مسلم فریقوں نے اس سروے کی مخالفت کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.