ETV Bharat / state

Successful Spinal Operation at JNMCH: علی گڑھ کے جے این ایم سی ایچ میں ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و ہسپتال Jawaharlal Nehru Medical College and Hospital کے ڈاکٹرز نے ایک 16 سالہ مریض کی مشکل سرجری کر کے اسے نئی زندگی دی۔ Successful Spinal Operation at JNMCH

Successful Spinal Operation at JNMCH
علی گڑھ کے جے این ایم سی ایچ میں ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن
author img

By

Published : Jun 27, 2022, 7:14 PM IST

علیگڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و ہسپتال Jawaharlal Nehru Medical College and Hospital ملک کے 10 اعلی سرکاری ہسپتالوں میں شامل ہے، جہاں پر ضلع علی گڑھ سمیت دیگر اضلاع سے بھی مریض بڑی تعداد میں علاج کے لیے آتے رہتے ہیں۔ جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و ہسپتال (جے این ایم سی ایچ) کے سرجنز اور ڈاکٹرز نے ایک ایسے مریض کا کامیاب علاج کیا، جسے دہلی کے ایک بڑے ہسپتال نے ابتدائی علاج کے بعد واپس کر دیا تھا۔ دراصل مریض کے نچلے حصہ میں شدید چوٹ کی وجہ سے اس جسم کی حرکات و سکنات تقریبا ختم ہو گئی تھیں۔ Successful Spinal Operation at JNMCH

Successful Spinal Operation at JNMCH
علی گڑھ کے جے این ایم سی ایچ میں ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے اینستھیسیالوجی و کریٹیکل کیئر شعبہ اور نیوروسرجری شعبہ کے ڈاکٹر ایم تابش خان، ڈاکٹر معظم حسن اور ڈاکٹر عاطف خالد سمیت سرجنوں اور اپینستھیا ماہرین کی ایک ٹیم نے اس چیلنج کو قبول کیا اور تقریبا 8 گھنٹے طویل سرجری کی اور پوسٹ آپریٹیو علاج کیا۔ مریض کی حالت بہتر ہونے کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ اس کے علاوہ ایک دیگر مریض جس کی ریڑھ اور پیٹھ مڑی ہوئی تھی اس کا بھی سرجنوں کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کیا۔ Successful Spinal Operation at JNMCH

یہ بھی پڑھیں: Brain Tumor Operation in Hyderabad: کیئر ہسپتال نامپلی میں برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن

پروفیسر قاضی احسان علی (صدر، اینستھیسیالوجی و کریٹیکل کیئر شعبہ) نے کہا کہ ریڑھ کی ہڈی کی خرابی سرجنوں اور اینستھیسیا ماہرین کے لیے ایک چیلنج تھا، جسے پہلے ایک مستقل اور نا قابل تلافی معذوری سمجھا جاتا تھا۔ تا ہم اس شعبے میں ہونے والی ترقیات و پیش رفت کے باعث اب اسے درست کرنا ممکن ہو گیا ہے اور سرجنوں کوششیں مثبت نتائج دے رہی ہیں۔ Successful Spinal Operation at JNMCH

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.