ETV Bharat / state

مانو یونیورسٹی میں اردو زبان کی جانب طلباء کی دلچسپی - اردو زبان کی جانب طلباء کی دلچسپی

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع رضا پی جی کالج میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا سینٹر قائم ہونے سے اردو زبان کی جانب طلباء کی دلچسپی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔

مانو یونیورسٹی میں اردو زبان کی جانب طلباء کی دلچسپی
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 9:28 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:37 PM IST

رامپور کے طلباء بڑی تعداد میں مانو کے اکیڈمک پروگراموں میں داخلہ لیکر اردو کی ترقی اور فروغ کا حصہ بن رہے ہیں۔

مانو یونیورسٹی میں اردو زبان کی جانب طلباء کی دلچسپی

اردو زبان کی ترقی اور فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اپنے قیام کے اول روز سے ہی فاصلاتی و روایتی طرز پر اردو کے ذریعہ تعلیم میں تکنیکی و پیشہ وارانہ تعلیم فراہم کر رہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ گذشتہ برس جب مانو کے اکیڈمک سینٹر کا قیام رامپور کے گورنمنٹ رضا پی جی کالج میں عمل میں آیا تو عام طلباء کی خاصی دلچسپیاں اردو زبان سے وابستہ ہونے لگیں۔

محض ایک سال کے اندر 105 طلبہ و طالبات نے مانو کے بی اے، بی کام، اور ایم اے پروگراموں میں اپنے امتحانات دیے۔

مانو کے پروگراموں میں طلباء کی بڑھتی مقبولیت پر رضا پی جی کالج کے پرسنپل ڈاکٹر پی کے وارشنئے کا کہنا ہے کہ مولانا آزاد یونیورسٹی کے فاصلاتی ذریعہ تعلیم سے وابستہ ہوکر طلباء اپنے مقام پر رہ کر اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کم فیس میں طلباء و طالبات اپنے پسندیدہ کورس مولانا آزاد یونیورسٹی سے آسانی سے کر سکتے ہیں۔

وہیں ہم نے کالج کی جانب سے مانو کے کو آرڈینیڑ ڈاکٹر ریشما سے خصوصی ملاقات کرکے رضا پی جی کالج میں مانو کے سینٹر سے متعلق موجدہ صورتحال کا جائزہ لیا۔

ہم سے بات کرتے ہوئے انہوں نے رامپور میں مانو کی بڑھتی مقبولیت پر اپنی خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔

مولانا آزاد یونیورسٹی کے فاصلاتی ذریعہ تعلیم میں بڑھتی دلچسپی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ کالج میں مانو کے سینٹر کو 'سر دردی' نہ سمجھا جائے بلکہ رضا پی جی کالج میں مانو کے سینٹر کو خصوصی توجہ دیکر کالج انتظامیہ عام طلبہ و طالبات تک اس کی رسائی کو آسان بنائے۔

جس سے تعلیم چھوڑنے والے رامپور کے عام نوجوان بھی فاصلاتی کورسز کے ذریعہ تعلیم سے وابستہ ہوکر اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں اور نیز اپنے مستقبل کو روشن بنا سکیں۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع رضا پی جی کالج میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا سینیٹر قائم ہونے سے اردو زبان کی جانب طلباء کی دلچسپی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ رامپور کے طلباء بڑی تعداد میں مانو کے اکیڈمک پروگراموں میں داخلہ لیکر اردو کی ترقی اور فروغ کا حصہ بن رہے ہیں۔ مانو کے رضا پی جی کالج سینٹر پر پیش ہے یہ خصوصی رپورٹ۔

Body:وی او۔۱
اردو زبان کی ترقی اور فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے والی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اپنے قیام کے اول روز سے ہی فاصلاتی و روایتی طرز میں اردو ذریعہ تعلیم میں تکنیکی و پیشہ وارانہ تعلیم فراہم کر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گذشتہ برس جب مانو کے اکیڈمک سینٹر کا قیام رامپور کے گورنمنٹ رضا پی جی کالج میں عمل میں آیا تو عام طلباء کی خاصی دلچسپیاں اردو زبان سے وابستہ ہونے لگیں۔ محض ایک سال کے اندر 105 طلبہ و طالبات نے مانو کے بی اے، بی کام، اور ایم اے پروگراموں میں اپنے امتحانات دیے۔
مانو کے پروگراموں میں طلباء کی بڑھتی مقبولیت پر رضا پی جی کالج کے پرسنپل ڈاکٹر پی کے وارشنئے کا کہنا ہے کہ مولانا آزاد یونیورسٹی کے فاصلاتی ذریعہ تعلیم سے وابستہ ہوکر طلباء اپنے مقام پر رہ کر اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کم فیس میں طلباء و طالبات اپنے پسندیدہ کورس مولانا آزاد یونیورسٹی سے آسانی سے کر سکتے ہیں۔
بائٹ: ڈاکٹر پی کے وارشنئے، پرنسپل گورنمنٹ رضا پی جی کالج
وی او۔۲
وہیں ہم نے کالج کی جانب سے مانو کی کو آرڈینیڑ ڈاکٹر ریشما سے خصوصی ملاقات کرکے رضا پی جی کالج میں مانو کے سینٹر سے متعلق موجدہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ ہم سے بات کرتے ہوئے انہوں نے رامپور میں مانو کی بڑھتی مقبولیت پر اپنی خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔
بائٹ: ڈاکٹر ریشما پروین، کوآرڈینیٹر مانو سینٹر

Conclusion:مولانا آزاد یونیورسٹی کے فاصلاتی ذریعہ تعلیم میں بڑھتی دلچسپی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ کالج میں مانو کے سینٹر کو 'سر دردی' نہ سمجھا جائے بلکہ رضا پی جی کالج میں مانو کے سینٹر کو خصوصی توجہ دیکر کالج انتظامیہ عام طلبہ و طالبات تک اس کی رسائی کو آسان بنائے، جس سے درمیان میں تعلیم چھوڑنے والے رامپور کے عام نوجوان بھی فاصلاتی ذریعہ تعلیم سے وابستہ ہوکر اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں نیز اپنے مستقبل کو روشن بنا سکیں۔
ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.