ETV Bharat / state

ووٹر لسٹ میں نام درج کروانے کے لیے ضلع انتظامیہ کی خصوصی پہل

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں ووٹر لسٹ میں نئے رائے دہندگان کے نام درج کروانے اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے، الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے 23 دسمبر سے 22 جنوری تک پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔

ووٹر لسٹ میں نام درج کروانے کے لیے ضلع انتظامیہ کی خصوصی پہل
ووٹر لسٹ میں نام درج کروانے کے لیے ضلع انتظامیہ کی خصوصی پہل
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 10:35 AM IST

اس پروگرام کے تحت 29 دسمبر کو تمام پولنگ اسٹیشنوں پر ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کے تحت 29 دسمبر کو صبح 10 بجے سے شام 4:00 بجے تک تمام بی ایل او اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنوں پر موجود رہیں گے۔

جن ووٹرز کی عمر یکم جنوری کو 18 سال مکمل ہو رہی ہے اور ابھی ان کے نام رائے دہندگان کی فہرست میں شامل نہیں ہیں وہ فارم 6 بھر کر اپنے نام درج کرا سکتے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت غلطیوں کو درست کرنے کے مقصد کے لیے ووٹروں سے مختلف فارم بھی حاصل کیے جائیں گے۔

انہوں نے تمام بی ایل اوز کو واضح ہدایات دی ہیں کہ الیکشن کمیشن کے اس اہم پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے، تمام بی ایل اوز مقررہ وقت کے دوران اپنے پولنگ بوتھس پر موجود رہیں گے اور ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے کاروائی کو یقینی بنائیں گے۔

ووٹر لسٹ میں نام درج کروانے کے لیے ضلع انتظامیہ کی خصوصی پہل

ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ضلع کے تمام باشندوں سے اس اہم پروگرام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی درخواست کی ہے۔

عام لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے انہوں کہا کہ جن نوجوانوں اور لڑکیوں کی عمر یکم جنوری کو 18 برس مکمل ہو رہی ہے اور ان کا نام ابھی انتخابی فہرستوں میں درج نہیں ہے، وہ اپنے علاقے کے بی ایل او میں کمیشن کی مقرر کردہ فارم 6 بھر کر جمع کروائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ کام آن لائن بھی ہو سکتا ہے۔ ضلعی مجسٹریٹ نے عام لوگوں سے اس پروگرام کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مرادآباد: دس ہزار سے زائد مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج

Intro:Special program will be held at all polling station in district Gautam budh Nagar, registration the new voter and in order the correct the correctionBody:
ووٹر لسٹ میں نام درج کروانے کے لئے ضلع انتظامیہ کی خصوصی پہل

نوئیڈا:
نئے ووٹر لسٹ میں نئے رائے دہندگان کے نام درج کروانے اور غلطیوں کی اصلاح کے مقصد کے لئے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق 23 دسمبر سے 22 جنوری تک اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں رائے دہندگان کی خصوصی مختصر نظر ثانی مہم چلائی جارہی ہے۔ اس اہم پروگرام کے تحت 29 دسمبر کو تمام پولنگ اسٹیشنوں پر ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے ، جس کے تحت 29 دسمبر کو صبح 10 بجے سے شام 4:00 بجے تک تمام بی ایل او اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنوں پر موجود رہیں گے۔ جن ووٹرز کی عمر یکم جنوری کو 18 سال مکمل ہورہی ہے اور ابھی ان کے نام رائے دہندگان کی فہرست میں شامل نہیں ہیں وہ فارم 6 بھر کر اپنے نام درج کرا سکتے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت غلطیوں کو درست کرنے کے مقصد کے لئے ووٹروں سے مختلف فارم بھی حاصل کئے جائیں گے۔ انہوں نے تمام بی ایل اوز کو واضح ہدایات دی ہیں کہ الیکشن کمیشن کے اس اہم پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے ، تمام بی ایل اوز مقررہ وقت کے دوران اپنے پولنگ بوتھس پر موجود رہیں گے اور ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لئے کارروائی کو یقینی بنائیں گے۔ ضلع کلکٹر بی این سنگھ نے ضلع کے تمام باشندوں سے اس اہم پروگرام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی درخواست کی ہے۔ عام لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے ، انہوں کہا کہ جن نوجوانوں اور لڑکیوں کی عمر یکم جنوری 18 سال مکمل ہو رہی ہے اور ان کا نام ابھی انتخابی فہرستوں میں درج نہیں ہے ، وہ اپنے علاقے کے بی ایل او میں کمیشن کی مقرر کردہ فارم 6 بھر کر جمع کروائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ کام آن لائن بھی ہوسکتا ہے۔ ضلعی مجسٹریٹ نے عام لوگوں سے اس پروگرام کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ویڈیو: معاون ضلع الیکشن آفیسر راکیش شرماConclusion:ووٹر لسٹ میں نام اندراج کے لیے ضلع انتظامیہ کی خصوصی پہل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.