ETV Bharat / state

Gandhi Jayanti Exhibition اے ایم یو میں گاندھی جینتی پر خصوصی نمائش - اے ایم یو کی مولانا آزاد لائبریری

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی مرکزی مولانا آزاد لائبریری میں حسب روایت بابائے قوم کی یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔Gandhi Jayanti Exhibition

اے ایم یو میں گاندی جبینتی پر خصوصی نمائش کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 5:42 PM IST

علی گڑھ: آزادی کی تحریک کے دوران بابائے قوم مہاتما گاندھی نے کئی بار علی گڑھ کا دورہ کیا۔ اے ایم یو کی مولانا آزاد لائبریری میں ان کی یادوں کو تازہ کرنے والے خطوط، تصاویر، ان کی کتابوں اور ان پر لکھی گئی کتابوں کی نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اے ایم یو طلباء یونین (AMUSU) نے انہیں اپنی پہلی تاحیات رکنیت عطا کی۔ مہاتما گاندھی کی اپیل پر طلباء نے کیمپس کے اندر غیر ملکی اشیاء اور کپڑوں کو جلایا تھا۔Spceial Exhibition Gandhi Jayanti AT AMU

اے ایم یو میں گاندی جبینتی پر خصوصی نمائش کا اہتمام

مولانا آزاد لائبریری کی لائبریرین پروفیسر نشاط فاطمہ نے گاندھی جینتی کے موقع پر خصوصی نمائش سے متعلق بتایا کہ دو روزہ نمائش میں گاندھی جی سے متعلق کتابوں، خطوط، تصاویر نمائش میں رکھی گئی ہیں، گاندھی جی کے علیگڑھ دورے کی تصاویر اور دستاویزات کو بھی نمائش میں رکھا گیا ہے۔

لائبریرین نے مزید بتایا اس طرح کی نمائش طلباء کے لئے بہترین موقع ہوتا ہے کہ وہ گاندھی جی جیسی شخصیت کے بارے میں ان کی حیات و خدمات کے بارے میں، ان کی اصل تصاویر اور دستاویزات کو دیکھے اور جانے۔

یہ بھی پڑھیں:Bharat Jodo Yatra Connects People: بھارت جوڑو یاترا نے دو برادریوں کو جوڑ دیا

محمد ذیشان احمد نامی یونیورسٹی طالب علم نے نمائش میں موجود گاندھی جی کی اصل تصاویر اور دستاویزات کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اس نمائش میں آنے کے بعد گاندھی جی کے بارے میں کافی کچھ جاننے کا موقع ملا، گاندھی جی نے ملک کو آزاد کرانے کے لئے کتنی پریشانیوں کا سامنا کیا۔ نمائش میں موجود دستاویزات اور تصاویر سے معلوم چلا کہ اے ایم یو طلباء یونین (AMUSU) نے مہاتما گاندھی کو اپنی پہلی تاحیات رکنیت عطا کی اسی لئے رکنیت حاصل کرنے والی دیگر شخصیات کے گاندھی جی کی بھی تصویر آج بھی طلباء یونین ہال میں لکھی ہوئی ہے۔Spceial Exhibition Gandhi Jayanti AT AMU

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.