ETV Bharat / state

حکومت کسانوں کو نظر انداز کر رہی: اکھلیش یادو - اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو

اکھلیش یادو نے کہا کہ '2022 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بننے جا رہی ہے، کیونکہ عوام بی جے پی سے مایوس ہو چکی ہے۔ یہ حکومت وعدہ تو کرتی ہے لیکن اس پر عمل نہیں کرتی۔'

حکومت کسانوں کو نظر انداز کر رہی: اکھلیش یادو

author img

By

Published : Dec 14, 2020, 5:22 PM IST

ریاست اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اعظم گڑھ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'موجودہ حکومت کسان مخالف ہے۔ آج کسان اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں لیکن حکومت انہیں نظر انداز کر رہی ہے۔'

حکومت کسانوں کو نظر انداز کر رہی: اکھلیش یادو

انہوں نے کہا کہ 'سلطان پور، اعظم گڑھ، غازی پور اور دوسرے اضلاع میں منڈیاں بننی تھں لیکن بی جے پی حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ آج ملک کے کاشتکار پریشان ہیں۔'

حکومت کسانوں کو نظر انداز کر رہی: اکھلیش یادو
حکومت کسانوں کو نظر انداز کر رہی: اکھلیش یادو

اکھلیش یادو نے کہا کہ '2022 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بننے جا رہی ہے، کیونکہ عوام بی جے پی سے مایوس ہو چکی ہے۔ یہ حکومت وعدہ تو کرتی ہے لیکن اس پر عمل نہیں کرتی۔'

حکومت کسانوں کو نظر انداز کر رہی: اکھلیش یادو
حکومت کسانوں کو نظر انداز کر رہی: اکھلیش یادو

انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی چھوٹ بہت بولتی ہے۔ ریاست کی چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد ہو سکتا ہے، ہماری پارٹی سبھی کو ساتھ لے کر اتر پردیش میں حکومت بنائے گی۔'

یہ بھی پڑھیں: جامعہ کے طلبا کو کسانوں نے واپس بھیجا

اکھلیش یادو نے بنگال کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'ممتا بنرجی کو دوبارہ وزیر اعلی بنائیں کیونکہ بھاجپا کی منشہ ملک میں صرف نفرت پھیلانے کی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.