ETV Bharat / state

مظفرنگر: آتشزدگی میں لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر - Severe fire in furniture showroom

مظفرنگر کے کوتوالی تھانہ علاقے میں واقع وردھمان فرنیچر ہاؤس میں گزشتہ دیر رات اچانک لگی آگ لاکھوں کا سامان چل کر خاکستر ہوگئے ۔

مظفرنگر: آتشزدگی میں لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 4:09 PM IST

ریاست اُتر پردیش میں ضلع مظفرنگر کے کوتوالی تھانہ علاقے کے وہیلنا چوک پر واقع وردھمان فرنیچر ہاؤس میں گزشتہ دیر رات اچانک آگ لگ گئی جس کے سبب شوروم میں رکھے تمام فرنیچر کے سامان چل کر خاکستر ہو گئے ۔

اس تعلق سے فائر محکمے کے سی او رمیش کمار تیواری نے بتایا کہ 'کل دیر رات پی آر وی سے ہمیں اطلاع ملی کہ کوتوالی علاقے کے وہیلنا چوک پر واقع ایک فرنیچر کے گودام میں شدید آگ لگی ہے۔ اطلاع کے فورا بعد فائر برگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچی اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کرنے لگی۔ لیکن آگ شدید ہونے کی وجہ سے دیگر اور گارڑیوں کو بلایا گیا پھر کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جاسکا۔

ویڈیو

یہ شوروم شوروم راہل جین اور منوج جائیں کی بتائی جا رہی ہے، حالانکہ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے، وہیں آگ سے پچیس سے تیس لاکھ روپے نقصان کی قیاس آرائی کی اجرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.