ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا سے صحافی کی موت - اردو نیوز نوئیڈا

نوئیڈا کے سینئر صحافی کپل دتہ انتقال کر گئے۔ وہ 10 دن قبل کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔

kapil datta
کپل دتہ
author img

By

Published : Apr 10, 2021, 9:39 AM IST

کپل دتہ کی طبیعت خراب ہونے پر دہلی کے ایک اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا تھا، جہاں انھیں نمونیا ہو گیا اور حالات بگڑ گئے، جمعہ کو آخری سانس لی۔

ان کی ناگہانی موت سے صحافی برادری صدمہ میں ہے۔ کپل دتہ کی عمر 65 برس تھی۔

مزید پڑھیں:

کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی پر کارروائی

وہ تین دہائیوں سے نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں رپورٹنگ کر رہے تھے۔ وہ انگلش اخبار ہندوستان ٹائم سے طویل عرصے تک وابستہ تھے، ان دنوں پی ٹی آئی میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.