ETV Bharat / state

خریداری مراکز پر کاشت کاروں سے گندم کی خرید شروع - district gautam budh nagar wheat purchased started

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں موجود 28 گندم خریداری مراکز پر کاشتکاروں سے گندم کی خریداری شروع ہوگئی ہے۔

ایس ڈی ایم جیور گنجا سنگھ نے گندم خریداری مراکز کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 8:07 PM IST

ضلع گوتم بدھ نگر میں 15 اپریل سے خریداری مراکز پر کاشتکاروں کی گندم کی خریداری شروع ہوگئی ہے۔ ضلع میں 28 گندم خریداری مراکز ہیں اور جیور تحصیل میں 12 گندم خریداری مراکز قائم کردیئے گئے ہیں۔

ایس ڈی ایم جیور گنجا سنگھ نے تحصیل جیور کے علاقے میں سرکاری گندم خریداری مراکز کا معائنہ کیا۔

ایس ڈی ایم جیور گنجا سنگھ نے گندم خریداری مراکز کا معائنہ کیا
ایس ڈی ایم جیور گنجا سنگھ نے گندم خریداری مراکز کا معائنہ کیا

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے جیور علاقے کے تمام سنٹر آپریٹرز کو سماجی فاصلے پر عمل کرنے اور اس کے لئے ضروری ہدایات دیں۔ انہوں نے سنٹر آپریٹرز کو گندم خریداری مراکز پر ماسک لگا نے اور سینیٹایز رکھنے کی بھی ہدایت کی۔

حکومت کی اس پالیسی سے فائدہ اٹھانے کے لئے کاشتکاروں کو اپنی گندم بیچنے کے لئے آن لائن اندراج کرنا پڑے گا۔ 1925 روپے فی کوئنٹل کی شرح سے کسانوں کو گندم کی قیمت ادا کی جائے گی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.