ETV Bharat / state

لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کے لیے اسکیم - لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کے لیے اسکیم

اترپردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے تمام ضلعی باشندوں سے گزارش کی ہے کہ ریاستی حکومت نے وزیر اعلیٰ کنیا سمنگلا یوجنا کا آغاز لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے کیا ہے۔

لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کے لیے اسکیم
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 6:22 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 5:41 PM IST

ڈسٹرکٹ پروبیشن افسر اتل کمار سونی کے ذریعہ یہ ویڈیو تیار کیا گیا ہے جو تمام شہریوں کو بھیجا جا رہا ہے تاکہ اس اسکیم سے بچیوں کو فائدہ پہنچ سکے۔

لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کے لیے اسکیم۔ویڈیو

ڈسٹرکٹ پروبیشن افسر اتل کمار سونی کے ذریعہ یہ ویڈیو تیار کیا گیا ہے جو تمام شہریوں کو بھیجا جا رہا ہے تاکہ اس اسکیم سے بچیوں کو فائدہ پہنچ سکے۔

لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کے لیے اسکیم۔ویڈیو
Intro:Benefit sumangala yojanaBody:سمنگلا یوجنا سے فیضیاب کے لیے ویڈیو کا سہرا

نوئیڈا:
ضلعی مجسٹریٹ گوتم بودھ نگر بی این سنگھ نے تمام ضلعی باشندوں سے گزارش کی ہے کہ ریاستی حکومت وزیر اعلی کنیا سمنگلا یوجنا کا آغاز وزیر اعلی اتر پردیش نے لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کو مستحکم کرنے کے لئے کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اتل کمار سونی کے ذریعہ ایک ویڈیو تیار کی گئی ہے ، جو تمام شہریوں کو ڈی ایم وار روم کے ذریعے بھیجی جارہی ہے ، اس مقصد کے لئے کہ اس ضلعے کے تمام رہائشیوں کو اس سکیم کا فائدہ پہنچائے۔ ویڈیو دیکھنا یقینی بنائیں اور وزیر اعلی کنیا سمنگلا یوجنا سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔واضح رہے کہ مرکزی حکومت ہو یا پھر ریاست اتر پردیش کی یوگی حکومت تشہیر پر زیادہ توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔عوام کو فائدہ ہو نہ ہو لیکن اس کی پبلیسیٹی زیادہ ہو جس سے لوگوں میں یہ تاثر جائے کہ حکومت عوام کے لئے بہت کام کر رہی ہے ۔

ویڈیو میں
ضلع پروبیشن آفیسر اتل کمار سونیConclusion:Video created for the fish from sumangala yojana benefits all residence in Gautam budh Nagar
Last Updated : Oct 1, 2019, 5:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.