ETV Bharat / state

Azam Khan Gets Relief By SC: اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت، جوہر یونیورسٹی کے حصوں کو گرانے پر روک لگی

author img

By

Published : May 27, 2022, 10:59 PM IST

سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت کے بعد جیل سے باہر آئے اعظم خاں Interim Bail To SP Leader Azam Khan کو آج سپریم کورٹ نے ایک اور بڑی راحت دی ہے۔ رامپور واقع اعظم خاں کی محمد علی جوہر یونیورسٹی کی کی 13 اعشاریہ 8 ہیکٹیئر اراضی پر چل رہے تنازع کے درمیان انہدامی کارروائی پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے۔ SC relief on Jauhar University

Azam Khan Gets Relief By SC: اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت، جوہر یونیورسٹی کے حصوں کو گرانے پر روک لگی
Azam Khan Gets Relief By SC: اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت، جوہر یونیورسٹی کے حصوں کو گرانے پر روک لگی

رامپور: سپریم کورٹ نے سماجوادی پارٹی رہنما اعظم خاں SP Leader Azam Khan کو ایک اور بڑی راحت دیتے ہوئے ریاست اترپردیش کے رامپور میں واقع جوہر یونیورسٹی کی کچھ عمارتوں کو گرائے پر روک لگا دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی یوپی حکومت کو نوٹس Notice to UP Government بھی جاری کیا ہے، جس میں سپریم کورٹ نے کہا کہ پہلی نظر میں ہی الہ آباد ہائی کورٹ کی ضمانت کی شرط صحیح نہیں دکھائی دیتی ہے۔

سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت کے بعد جیل سے باہر آئے اعظم خاں Interim Bail To SP Leader Azam Khan کو آج سپریم کورٹ نے ایک اور بڑی راحت دی ہے۔ رامپور واقع اعظم خاں کی محمد علی جوہر یونیورسٹی Mohammad Ali Jauhar University کی 13 اعشاریہ 8 ہیکٹیئر اراضی پر چل رہے تنازع کے درمیان انہدامی کارروائی پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Azam Khan's Next Political Step: اعظم خان کی رہائی کے بعد یوپی کی سیاست ہلچل کا امکان؟

دراصل اعظم خاں نے الہ آباد ہائی کورٹ کے ذریعہ لگائی گئی ضمانت کی شرط کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ انہوں نے اپنی اپیل میں بتایا تھا کہ ایک کیس میں ضمانت دینے کے وقت الہ آباد ہائی کورٹ نے یونیورسٹی کی 13 اعشاریہ 8 ہیکٹیئر اراضی انتظامیہ کو قبضہ میں لینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ Azam Khan gets SC relief on Jauhar University

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.