ETV Bharat / state

Lakhimpur Kheri Violence Case: سپریم کورٹ نے لکھیم پورکھیری معاملے کے گواہوں پر حملے کی سرزنش کی - لکھیم پورکھیری تشدد معاملے

لکھیم پورکھیری تشدد معاملے میں گواہ پر مبینہ حملہ Attack On Witness Of Lakhimpur Kheri Violence Case کی شکایت پر سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا۔ Protection Of Witnesses Of Lakhimpur Kheri Incident

Lakhimpur Kheri Violence Case: سپریم کورٹ نے لکھیم پورکھیری معاملے کے گواہوں  پر حملے کی سرزنش کی

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 9:26 PM IST

چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی والی بینچ نے ہلاک کسانوں کے اہل خانہ کی جانب سے کلیدی ملزم آشیش مشرا کی ضمانت مسترد کرنے کی اسپیشل لیوپٹیشن پر شنوائی کے بعد حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ Lakhimpur Kheri Violence Case

Lakhimpur Kheri Violence Case: سپریم کورٹ نے لکھیم پورکھیری معاملے کے گواہوں  پر حملے کی سرزنش کی
Lakhimpur Kheri Violence Case: سپریم کورٹ نے لکھیم پورکھیری معاملے کے گواہوں پر حملے کی سرزنش کی

سپریم کورٹ نے اس معاملے کے گواہوں کی حفاظت کو یقینی بنا نے کی ریاستی حکومت کو ہدایت دی۔ سپریم کورٹ اس معاملے کی اگلی شنوائی 24 مارچ کو کرے گا۔

عرضی گزار متوفی کسانوں کے اہلخانہ کے وکیل پرشانت بھوشن نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ اتر پردیش میں لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کے ایک گواہ پر گزشتہ جمعرات کی شب کو حملہ کیا گیا تھا۔ عرضی گزاروں کا یہ بھی الزام ہے کہ ملزمان کی جانب سے گواہوں کو متاثر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ گواہوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ Lakhimpur Kheri Violence Case

جلد سماعت کی استدعا کرتے ہوئے بھوشن نے الزام کیا کہ ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی واپسی کے بعد ملزمین کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ Lakhimpur Kheri Violence Case

بتا دیں کہ سپریم کورٹ نے منگل کو کہا تھا کہ وہ آشیش مشرا کو ضمانت دینے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی کی سماعت کے لیے ایک بنچ تشکیل دے گی۔ اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں تشدد میں مارے گئے کسانوں کے خاندانوں کے تین افراد نے آشیش مشرا کو ضمانت دینے کے ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ 10 فروری کو ہائی کورٹ کی سنگل بنچ نے اس معاملے میں مشرا کو ضمانت دی تھی۔ اس سے قبل وہ چار ماہ تک حراست میں تھے۔ Lakhimpur Kheri Violence Case

یہ بھی پڑھیں: Lakhimpur Kheri case: لکھیم پور سانحہ، آشیش مشرا اور دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

واضح رہے کہ کسانوں کا ایک گروپ 3 اکتوبر 2021 کو بی جے پی لیڈر کیشو پرساد موریہ کے دورے کے خلاف احتجاج کر رہا تھا، تبھی لکھیم پور کھیری میں ایک ایس یو وی کار نے مبینہ طور پر چار کسانوں کو کچل دیا۔ کسان لیڈروں نے دعویٰ کیا کہ مظاہرین کو کچلنے والی گاڑی میں آشیش مشرا موجود تھے۔ Lakhimpur Kheri Violence Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.