ETV Bharat / state

'اے ایم یو کی 100 ساله تاریخ تابناک' - جشن یوم سرسید

جشنِ یومِ سرسید کے موقع پر میگھالیہ کے گورنر کو بطور مہمانِ خصوصی اے ایم یو میں مدعو کیا گیا ہے۔

جشن یوم سرسید کے موقع پر میگھالیہ کے گورنر کو بطور مہان خصوصی اے ایم یو میں بلایا گیا ہے

author img

By

Published : Oct 17, 2020, 2:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بانی سرسید احمد خان کے 203 ویں یوم ولادت کے موقع پر میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ 'اے ایم یو کی 100 ساله تاریخ تابناک ہے'۔

سر سید ڈے تقریب کے مہمان خصوصی ستیہ پال ملک نے کہا کہ 'اے ایم یو ایک ادارہ نہیں ہے بلکہ ایک تحریک ہے۔'

جشن یوم سرسید کے موقع پر میگھالیہ کے گورنر کو بطور مہان خصوصی اے ایم یو میں بلایا گیا ہے
جشن یوم سرسید کے موقع پر میگھالیہ کے گورنر کو بطور مہان خصوصی اے ایم یو میں بلایا گیا ہے

انہوں نے کہا کہ 'اے ایم یو دنیا کے ہر میدان میں آگے بڑھے یہ ہم سب کی خواہش ہے۔'

مہمان خصوصی ستیہ پال ملک نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو تعلیم پر زور دیتی ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'آزاد بھارت میں آج تک تعلیمی بجٹ پر کوئی بحث نہیں ہوئی۔ تعلیمی کوالٹی ہم اپنے بچوں کو نہیں دے پا رہے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ بھارت میں اتنے تعلیم یافتہ نہیں نکل پا رہے ہیں جتنے دیگر ممالک نے دیے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.