ETV Bharat / state

علی گڑھ میں حالات کشیدہ، دفعہ 144 نافذ

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں آج صبح سماجوادی پارٹی کے کارکنان کو یوگی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے سے پولیس نے روک دیا،جس کی وجہ سے حالات کشیدہ ہوگئے۔

سماجوادی پارٹی کے احتجاج پر روک
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 12:51 PM IST

سماج وادی پارٹی کے کارکنان ریاستی حکومت کے خلاف ضلع مجسٹریٹ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر مظاہرہ کرنے کی کوشش کی۔

بھیڑی کو دیکھتے ہوئی پولیس نے سول لائن علاقہ میں دفعہ 144 نافذ کردیا ہے۔

حالانکہ دھیرے دھیرے دور دراز علاقوں سے بھی سماجوادی پارٹی کارکنان اس احتجاج میں شامل ہوتے جارہے ہیں اور دوسری جانب علیگڑھ انتظامیہ نے خاصی تعداد میں آر اے ایف اور پی ایس سی کو تعینات کیا ہے۔

علیگڑھ پولیس نے کارکنان کی جانب سے لگائے گئے پول، قالین، ساونڈ سسٹم بھی ہٹادیا۔

Intro:علیگڑھ پولیس نے سماج وادی پارٹی کے یوگی سرکار کے خلاف احتجاج کو روکا.

Body:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں آج صبح دس بجے سماجوادی پارٹی کے کارکنوں نے یوگی سرکار کے خلاف احتجاج کیا کل ٹریٹ کے سامنے۔

سماج وادی پارٹی کے کارکنوں کا کہنا ہے جو گی تیری سرکار نہیں چلے گی، پولیس کے دم پر یہ سرکار نہیں چلے گی۔

دھیرے دھیرے سماجوادی پارٹی کے لوگ دھرنے پر آرہے ہیں اور دوسری جانب علیگڑھ انتظامیہ نے خاصی تعداد میں ار اے ایف اور پی ایس سی کو تعینات کیا۔

علیگڑھ پولیس نے دھرنے پر لگے آگے پول، قالین، ساونڈ سسٹم سبھی کو ہٹایا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.