ETV Bharat / state

Ruju Ilal Quran Campaign Conclude جماعت اسلامی ہند کی رجوع الی القرآن مہم اختتام پذیر - کانپور اردو نیوز

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے چلائی جانے والی ملک گیر مہم رجوع الی القرآن، قرآن سے رشتہ جوڑو ہفتہ 14 اکتوبر سے 23 اکتوبر تک منایا جارہا تھا اس پروگرام کا آج کانپور میں اختتام ہوا ۔ Ruju Ilal Quran Campaign Conclude

جماعت اسلامی ہند کی رجوع الی القرآن مہم اختتام پذیر

author img

By

Published : Oct 23, 2022, 8:53 PM IST

کانپور: اترپردیش کے کانپور کے گلشن میرج ہال میں جلسہ عام میں قرآن سے نسبت جوڑنے اور قرآن میں افہام و تفہیم پر علمائے کرام نے خصوصی توجہ مرکوز کرائی، اس جلسے میں بڑی تعداد میں مرد اور خواتین نے شرکت کی ۔

جماعت اسلامی ہند کی رجوع الی القرآن مہم اختتام پذیر

جماعت اسلامی ہند میں ملک گیر پیمانے پر رجوع الی القرآن قرآن سے رشتہ جوڑو مہم کا آغاز 14 اکتوبر کو کیا تھا جو 23 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوا جماعت اسلامی ہند کانپور یونٹ نے گلشن میرج ہال میں ایک جلسہ عام کا انعقاد کیا جس میں مقررین نے قرآن سے اپنی نسبت جوڑنے پر خصوصی توجہ دلائی۔ مقرر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے جو نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی ہے، جس میں سراسر ہدایت اور کامیابی ہے، آج مسلمانوں نے اپنا رشتہ قرآن سے منقطع کرلیا ہے جس کی وجہ سے مسلمان کو گمراہی کی طرف مبتلاء ہے اور ذلیل و خوار ہو رہا ہے ۔ اللہ نے مسلمانوں کو قرآن دے کر اس کی اتباع کرتے ہوئے حاکم بنایا تھا لیکن مسلمانوں نے اسے چھوڑ کر محکوم بن گئے ہیں ۔ جماعت اسلامی ہند چاہتی ہے کہ مسلمان اپنا رشتہ قرآن سے مضبوط کر لیں۔ Ruju Ilal Quran Campaign Conclude

مولانا زبیر ملک فلاحی نے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم مسلمان ضرور ہیں لیکن سماج میں معتبر نہیں۔ ایک مسلمان جب تک امین، صادق اور معتبر نہیں ہے وہ اسلام کا داعی کیسے بن سکتا ہے۔ پہلے اسلام اس کو اپنے اندر داخل کرے اور اپنے عمل سے لوگوں کو متاثر کرے ۔ ملک میں پھیلی ہوئی بدامنی بے راہ روی اور گمراہی کے ماحول میں اگر مسلمان سچے دل سے اسلام کی اتباع کریں گے تو ایک مسلم سماج کی تشکیل ہو گی جس سے غیر مسلم حضرات اسلام کی طرف تیزی سے رجوع کریں گے ۔ Ruju Ilal Quran Campaign Conclude

یہ بھی پڑھیں : All India Natiya Mushaira In Kanpur کانپور میں کل ہند نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.