ETV Bharat / state

افسران کے لیے خصوصی ورکشاپ

حق اطلاعات قانون کے تحت دائر مقدمات کو فوری طور پر حل کرنے اور اپیل کنندگان کو اطلاع فراہم کرانے کے مقصد سے بارہ بنکی میں ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

افسران کے لیے خصوصی ورکشاپ
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 7:10 PM IST

اس ورکشاپ میں ضلع کے تمام افسران نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں افسران کو حق معلومات قانون 2005 کے بارے میں تفصیل فراہم کرائی گئی اور افسران کے شبہات کو بھی دور کیا گیا۔

آر ٹی آئی کے عام ہونے کے 14 برس بعد بھی لوگوں کو جلدی اطلاع فراہم نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے اپیل کنندگان کو آر ٹی آئی کمیشن سے رجوع کرنا پڑتا ہے۔ اس مسئلے کو دور کرنے کے لیے اور مقدمات کو جلد حل کرانے کے لیے تمام افسران کو خصوصی طور پر تربیت دی جا رہی ہے۔

ورکشاپ میں ماہرین نے اطلاعات فراہم کرانے میں تاخیر ہونے کی وجوہات کو بتایا جس سے افسر کافی خوش نظر آئے۔

افسران کے لیے خصوصی ورکشاپ

ورکشاپ کے دوران افسران کے شبہات کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی گئی اور انہیں وہ تمام اطلاعات فراہم کرائی گئیں جس سے اطلاع فراہم کرانے میں کوئی تاخیر نہ ہو۔ افسران نے ورکشاپ کو مثبت بتایا۔

دراصل تمام افسر ایسے ہیں جو آر ٹی آئی کی اپیل کو دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں۔ ورکشاپ کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ افسر اطلاع فراہم کرانے میں کسی بھی طرح کا ڈر نہ محسوس کریں۔

Intro:آر ٹی آئی مقدمات کے جلد ز جلد حل اور اپیل کنندہ کو اس کے مقام پر ہی اطلاع فراہم کرانے کے مقصد بارہ بنکی میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں ضلع کے تمام افسران نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں افسران کو اطلاعات عامہ قانون 2005 کے بارے میں تفصیل سے معلومات فراہم کرائی گئی اور افسران کے شک اور شبہوں کو بھی حل کیا گیا۔

Body:اطلاعات عامہ قانوں کے عام ہونے کے 14 برس باد بھی لوگوں کو ان کے مقام پر جلدی اطلاع فراہم نہیں ہو پاتی۔ جس کی وجہ سے اپیل کنندہ افراد کو اطلاعات عامہ کمیشن تک جانا پڑتا ہے۔ اس مسلہ کو دور کرنے کے لئے اور مقدمات کو جلد حل کرانے کے لئے تمام افسران کو ایک خاص تربیت دی جا رہی ہے۔ ورکشاپ میں ماہرین نے اطلاعات فراہم کرانے میں تاخیر پیدا کرنے والی وجوہات کو بتایا۔ جس سے افسر کافی خوش نظر آئے۔
بائیٹ، بی پی سنگھ، بی ایس اے، نیلی لائننگ والی شرٹ میں

ورکشاپ کے دوران افسران کے شک اور شبہوں کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی گئی اور انہیں وہ تمام اطلاعات فراہم کرائی گئیں جس سے اطلاع فراہم کرانے میں کوئی تاخیر نہ ہو۔ افسران نے ورکشاپ کو مثبت بتایا اور اپنے تمام طرح کے شک و شبہات کو دور کیا۔
بائیٹ انل کے ساگر، ڈی ڈی اے، سفید لائیننگ کی شرٹ میں

دراصل تمام افسر ایسے ہیں جو آر ٹی آئی کی اپیل کو دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں۔ ورکشاپ کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ افسر اطلاع فراہم کرانے میں کاروائی سے خوف نہ کھائں۔ اس کے لئے انہیں تمام طرح کی مثالیں پیش کر کے ٹرین کیا گیا۔
بائیٹ اجئے کمار اپریتی، انفارمیشن کمیشنر، لال سفید چیک میں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.