ETV Bharat / state

بدحال پارک درست

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں تعمیر شدہ مجاہد آزادی اودھ شرن ورما عرف للا جی پارک کی ذمہ داری لے کر روٹری کلب نے تجدید کردی ہے۔

روٹری کلب نے بدحال پارک کیا درست
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 7:18 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:36 PM IST

ایس پی دفتر اور ڈیم ایم دفتر کے سامنے واقع ہونے کے باوجود اس پارک کی حالت بدحال تھی۔لیکن اب اس کی نگرانی روٹری کلب کرے گا اور اس میں ہر قسم کی ترقیاتی کام کو انجام دے گا۔

روٹری کلب نے بدحال پارک کیا درست

مجاہدہ آزادی کے نام پر پارک ہونے کے باوجود کوئی توجہ نہیں تھی. پارک کی بدحالی دیکھ کر روٹری کلب نے پارک کی ذمہ داری لے لی۔
روٹری کلب اب دوسری پارکوں کی بھی ذمہ داری لےکر آباد کرے گا۔

Intro:بارہ بنکی میں ڈی ایم اور ایس پی کے دفتر کی ناک کے نیچے قائیم مجاہد آزادی اودھ شرن ورما عرف للا جی پارک کو روٹری کلب نے گود لیکر درست کرا دیا ہے. اتنی اچھی اور خاص جگہ پر ہونے کے باوجود یہ پارک بدحال رہتا تھا. اب روٹری کلب اس پارک کی نگرانی کرے گا اور اس میں ہر قسم کے کام انجام دیگا.

Body:بارہ بنکی میں ایس پی دفتر اور کلکٹریٹ کے ٹھیک سامنے واقع اودھ شرن ورما للا جی پارک ہمیشہ بدحال پڑا رہتا تھا. نگرانی کے فقدان میں پارک کے اندر جھاڑی اور جنگل ہو جایا کرتا تھا. مجاہدہ آزادی کے نام پر پارک ہونے کے باوجود کوئی توجہ نہیں تھی. پارک کی بدحالی دیکھ کر روٹری کلب نے پارک کو گود لیا اور اس درست کرایا. روٹری کلب اب دوسری پارکوں کو اسی طرح گود لیکر آباد کرے گا.
بائیٹ آبھا ورما، ضلع صدر روٹری کلب، ساڑی میں

روٹری کلب نے اودھ شرن ورما عرف للا جی پارک درست کرا کر مثال پیش کی ہے. اب ہر کوئی روٹری کلب کی تعریف کر رہا ہے.
بائیٹ اجئے واجپائی، سماجی کارکن کرتے میں
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم چیک شرٹ

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.